خوشی

  • Work-from-home

Haider_Mk

Active Member
Oct 14, 2013
282
124
193
خوشی

تحریر= حیدر مجید
میں کافی دن سےافسردہ سا تھا۔ اور خوشی کی تلاش میں جائز اور ناجائز تفریحات میں حصہ لے رہا تھا۔لیکن خوشی تھی کہ مل ہی نہیں رہی تھی جیسے مجھ سے ناراض ہو۔ ہم راحت کے اسباب تو خرید سکتے ہیں لیکن راحت نہیں خرید سکتے۔
جبکہ راحت دینے والی ذات تو اللہ کی ہے خوشی بھی اللہ کی ذات ہی دیتی ہے۔ہم انسان ہی اس بات کو بھول گئے ہیں۔میں بھی اس کو بھول رہا تھا کہ مجھے سعید مل گیا ۔جس کے چہرے پر خوشی کھیلتی رہتی تھی وہ ہی خوشی جس کا میں خود متلاشی تھا۔
میں اس سے پوچھنا چاہتا تھا کہ وہ کیسے خوش رہ لیتا ہے؟ میں تو خوش ہونے سے پہلے ہی افسردہ ہو جاتا ہوں۔ہو سکتا ہے اس کے باس خوشی کی کوئی اور ہی تعریف ہو جو میں نہیں جانتا۔ایک دن ہمت کر کے میں نے سعید سے پوچھ ہی لیاکہ
یار تم اتنے خوش کیسے رہ لیتے ہو تمھارے نزدیک خوشی کیا ہے ؟ پہلے تو وہ حیران ہوا اورپھر ہلکا سامسکرایا اور نرم مزاجی سے بولا کہ "خوشیاں تو ہمارے ارد گرد بکھری پڑی ہیں ہم ہی ان سے نا آشنا ہیں"۔پتا ہے خوشی لینے اور دینے کا نام ہے جب کوئی آپکو خشی دے اور جب آپ کسی کو خوشی دو۔۔اب سوال یہ ہے خشی کب ملتی ہے ؟ جب اپنے والدمحترم کے پیر دباتے ہیں اورانکے بچپن،لڑکپن اور جوانی کے قصے سنے جائیں اور جب ماں کی گود میں سر رکھ کر ان سے باتیں کی جائیں اس کی پریشانی سن کر بس اتنا کہہ جائے ماں فکر کیوں کرتی ہو "میں بڑا ہوجاؤں تو ہر پریشانی کو ختم کردونگا" جب یہ دونوں دعائیں دیتے ہیں ناں تو خود بخود خوشیاں ملنے لگتی ہیں۔۔۔
۔اورخوشی کب دی جاتی ہے جب آپکی بیوی آپکے لیےلذیذ کھانا بنا کر لائے اور تم کھانا کھاتے اسکے کھانے کی تعریف کرو توآپکی دی ہوئی خوشی سے آپکی بیوی کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جائے۔اپنے بچوں کے ساتھ کھیلو تو خوشی ملتی ہے۔ اور سب سے ذیادہ خوشی تب ملتی ہے جب تمہیں تمہارا اللہ اپنی طرف بلائے اور تم اس کے بلانے پر لبیک کہوں اس کے در پر حاضری دوں اس کی دی ہوئیں نعمتوں کا شکر ادا کروں اس سے اس کی رحمت کا سوال کروں تو خوشی۔۔۔۔۔۔۔
سعید پتا نہیں اور کیا کچھ کہتا رہا مجھے نہیں معلوم میں تو بس خوش تھا کہ مجھے خوشیاں ملنے کا فارمولا مل گیا تھا۔​
 
  • Like
Reactions: ZarOon

Haider_Mk

Active Member
Oct 14, 2013
282
124
193
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @STAR24 @Shiraz-Khan @ZarOon @AnadiL @Rashk-E-Hina @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @Akaaaash @Afsaan @Arzoo-E-Dil @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi @-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_
@Barkat_ @Babar-Azam @Blue_Sky @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @babarnadeem996 @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @isra_ @gulfishan @huny @H@!der @H0mer
@Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL
@Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh
@Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @Rashk-E-Hina @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha142
@raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @Rubi @REHAN_UK @Robina_Rainbow @seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @S_ChiragH
@SharieMalik @sweet-c-chori @ShehrYaar @sikander1111 @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @shineday11 @Sabeen_27 @shzd @Shampak_ShooOO
@Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA
@soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @UHPF
@Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2 @Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @Zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous
 
Top