خُدا سے کیوں نہیں کہتے

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

حکایت شاخِ تنہا کی خُدا سے کیوں نہیں کہتے
خُدا سے جو بھی شکوہ ہے ، خُدا سے کیوں نہیں کہتے

پرندے جو پروں سے مُنحرف بیٹھے ہیں شاخوں پر
اُڑا کر اُن کو لے جائے، ہوا سے کیوں نہیں کہتے

یہ مٹی پر تو بن جاتا ہے، نہیں کوئی کمال ایسا
کبھی پانی پہ ٹھہرے، نقشِ پا سے کیوں نہیں کہتے

ہمارے اشک کُچھ تاخیر سے آتے ہیں پلکوں پر
ذرا آُجلت دکھائے، آبتلا سے کیوں نہیں کہتے

نشیبِ وقت میں اب چند خیموں کے سِوا کیا ہے
بدل لے رُخ ذرا سیلِ بلا سے کیوں نہیں کہتے

ستارا توڑ کر لانا اگر مُمکن نہیں مُحسن
تو جُگنو ڈھونڈ لے، بختِ رسا سے کیوں نہیں کہتے
 
  • Like
Reactions: shzd

shzd

*$* ShAzi Ch00zA *$*
Super Star
Jun 24, 2013
5,292
1,542
1,313
jannat
حکایت شاخِ تنہا کی خُدا سے کیوں نہیں کہتے
خُدا سے جو بھی شکوہ ہے ، خُدا سے کیوں نہیں کہتے
پرندے جو پروں سے مُنحرف بیٹھے ہیں شاخوں پر
اُڑا کر اُن کو لے جائے، ہوا سے کیوں نہیں کہتے
یہ مٹی پر تو بن جاتا ہے، نہیں کوئی کمال ایسا
کبھی پانی پہ ٹھہرے، نقشِ پا سے کیوں نہیں کہتے
ہمارے اشک کُچھ تاخیر سے آتے ہیں پلکوں پر
ذرا آُجلت دکھائے، آبتلا سے کیوں نہیں کہتے
نشیبِ وقت میں اب چند خیموں کے سِوا کیا ہے
بدل لے رُخ ذرا سیلِ بلا سے کیوں نہیں کہتے
ستارا توڑ کر لانا اگر مُمکن نہیں مُحسن
تو جُگنو ڈھونڈ لے، بختِ رسا سے کیوں نہیں کہتے
bahut khoob kato:rolleyes:
 
Top