درد کی شدت

ROHAAN

Senior Member
Aug 14, 2016
987
626
393


درد کی شدت

میرے لفظوں میں
کرب کی حدت
درد کی شدت
اب قدرے کم ہوتی جارہی ھے
تمھارا کیا جاتا ھے
مل کر تم مجھے
پھر سے چھوڑ جاو ناں
ریزہ ریزہ بکھری ذات کو
سمیٹ لو
اور کرکے یکجا
میرے وجود کو
پھر سے توڑ جاو ناں
 

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,126
1,113
Karachi


درد کی شدت

میرے لفظوں میں
کرب کی حدت
درد کی شدت
اب قدرے کم ہوتی جارہی ھے
تمھارا کیا جاتا ھے
مل کر تم مجھے
پھر سے چھوڑ جاو ناں
ریزہ ریزہ بکھری ذات کو
سمیٹ لو
اور کرکے یکجا
میرے وجود کو
پھر سے توڑ جاو ناں
بہت خوب
 
Top