دس (١٠) نوجوانوں کی بیک وقت شادی کی انوکھی تقریب

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
خاندانی اتحاد اور کفایت شعاری کی انوکھی مثال

1615125079774.png



نیوز 24
چارسدہ کے نواحی علاقے حاجی زئی میں ایک ہی خاندان کے دس نوجوانوں کا بیک وقت شادی کی انوکھی تقریب،دس دلہے ایک ہی قطار میں کھڑے ہو کر لوگوں سے مبارکباد وصول کرتے رہے۔


تفصیلات کے مطابق ایپکا چارسدہ کے صدر حاجی ہدایت اللہ کے بیٹوں سمیت دس بھتیجوں،بھانجوں کی چارسدہ کے مقامی شادی ہال میں شادی کے دعوت ولیمہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

گھرانے کے سربراہ نے خاندان کے دس نوجوانوں کی بیک وقت شادی کو اتفاق و اتحاد کا نتیجہ قرار دیا۔ بیک وقت دس نوجوانوں کی شادی پر ولیمہ کے اخراجات انتہائی کم آئے۔شادیوں کی تقریبات مسلسل ایک ہفتے تک جاری رہی۔
 
Top