دعا کرتا ہوں فلم ’لویاتری‘ فلاپ ہوجائے، سلمان خان

  • Work-from-home

fahadzafar

Banned
Aug 11, 2017
160
5
68

سلمان خان کی فلم ’’ریس3‘‘ فلاپ ہونے کے باوجودباکس آفس پر 120 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے فوٹو:فائل
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی فلم ’’لویاتری‘‘ فلاپ ہوجائے۔​
حال ہی میں سلمان خان نے اسپیشل لویاتری کنسرٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں آنے والے کئی اتار چڑھاؤ کے بعد بھی میں بہت خوش قسمت رہا ہوں کیونکہ میری فلمیں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرتی ہیں پھر بھی فلاپ مانی جاتی ہیں۔​
سلمان نے کہا کہ میں نے آیوش اور وارینہ کو دعا دی ہے کہ ان کی فلم ’’لویاتری‘‘ باکس آفس پر 170 کروڑ روپے کمائے اور فلاپ کہلائے۔​
http://www.watchonlinemovie.com.pk/indian-movies/romantic-movies/
یاد رہے کہ سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘ فلاپ ہونے کے باوجود باکس آفس پر 120 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ ریلیز سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی فلم ’’لویاتری‘‘ 5 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

Johnywalter

Newbie
Jul 16, 2018
11
3
3
We spent 43 hours on research, videography, and editing, to review the top choices for this wiki. Somewhere in the world, a single atom of caesium-133 is powering through millions of cycles of radiation that someone decided is the definition of a single second in time.
 
Top