.مرد عورت کا بلکہ یو کہہ لیں نامحرم مرد سے عورت جتنا فاصلہ رکھے اتنا اچھا ہے
.میں نہیں مانتا کہ عزت و احترام ہے تو لمبی لمبی باتیں کی جائے
.دل میں کشش پیدا ہو ہی جاتی ہے ایک دوسرے کے لئیے ایکدن مسلسل رابطے سے
.میں نہیں مانتا کہ عزت و احترام ہے تو لمبی لمبی باتیں کی جائے