دنیا کا پہلا سیون اسٹار دو منزلہ ہیلی کاپٹر

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
فضائی سفر میں سیون اسٹار ہوٹل کا لطف اٹھائیں
فضائی سفرمیں سیون اسٹار ہوٹل کے مزے لیں، جی ہاں دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان کے لیے تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا پہلے دو منزلہ سیون اسٹار ہوٹل ہیلی کاپٹراڑان بھرنے کیلئے تیار کر لیا گیا۔ہیلی کاپٹر میں ہر وہ سہولت موجود ہے جو کسی سیون اسٹار ہوٹل میں ہوتی ہے۔ ہیلی کاپٹر میں صرف سیٹ ہی نہیں بیڈ اور لگژری سہولتیں بھی موجود ہیں ،اس ہوٹل ہیلی کاپٹر کی پہلی کمرشل پرواز 26جون کو شیڈول ہے اور یہ نیویارک سے لندن کے لئے اڑان بھرے گا۔اسے حوالے سے ہیلی کاپٹر کی آزمائشی پروازیں مکمل ہو چکی ہیں۔

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha
 
  • Like
Reactions: hasandawar

hasandawar

Newbie
Jan 21, 2017
33
24
8
hmm nice....filhal tu karachi mai green line bus mansooba ban raha hai aur dunya kaha ki kahan ja chuki hai
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Hahah mn waise khush aise ho rhi jese yeh mere liye tiyr howa ho waise i wish i could fly in it :)
انشاءاللہ
اور
خواہشات کی تکمیل کوئی مشکل نہیں اگر اللہ چاہے تو

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

 
Top