دنیا کے سستے سیاحتی مقامات

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر لوگ اخراجات کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔

تاہم ایک ویب سائٹ ہوپا نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی ایک فہرست جاری کیہے جس میں ایک شخص کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام، کھانے اور کافی وغیرہ کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔

تو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے لے کر مشرقی یورپ کے شہروں تک اس فہرست میں 15 نام شامل ہیں۔

15۔ ریو ڈی جنیرو، برازیل 136.9 ڈالرز (اوسطا ایک دن)


ٹیکسی : 4.75 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 115.88 ڈالرز

کھانا : 29.89 ڈالرز

کافی کا ایک کپ : 1.71 ڈالرز

14۔ اناطولیہ، ترکی 129.95 ڈالرز


ٹیکسی : 3.72 ڈالرز

ہوٹل : 104.57 ڈالرز

کھانا : 16.60 ڈالرز

کافی : 2.66 ڈالرز

13۔ پراگ، چیک ریپبلک 127.46 ڈالرز


ٹیکسی : 2.97 ڈالرز

ہوٹل : 121.86 ڈالرز

کھانا : 23.88 ڈالرز

کافی : 2.11 ڈالرز

12۔ گران کاناریا، اسپین 116.03 ڈالرز


ٹیکسی : 2.08 ڈالرز

ہوٹل : 85.92 ڈالرز

کھانا : 37.65 ڈالرز

کافی : 2.03 ڈالرز

11۔ برلن، جرمنی 105.69 ڈالرز


ٹیکسی : 12.90 ڈالرز

ہوٹل : 65.60 ڈالرز

کھانا : 43.02 ڈالرز

کافی : 2.91 ڈالرز

10۔ شرم الشیخ، مصر101.15 ڈالرز


ٹیکسی : 1.94 ڈالرز

ہوٹل : 61.83 ڈالرز

کھانا : 40.30 ڈالرز

کافی : 1.22 ڈالرز

9۔ کورفو، یونان 95.51 ڈالرز


ٹیکسی : 7.60 ڈالرز

ہوٹل : 60.02 ڈالرز

کھانا : 29.58 ڈالرز

کافی : 2.90 ڈالرز

8۔ کوالالمپور، ملائیشیا95.35 ڈالرز


ٹیکسی : 1.06 ڈالرز

ہوٹل : 72.88 ڈالرز

کھانا : 15.19 ڈالرز

کافی : 2.83 ڈالرز

7۔ آک لینڈ، نیوزی لینڈ 87.22 ڈالرز


ٹیکسی : 10.13 ڈالرز

ہوٹل : 64.11 ڈالرز

کافی : 3.09 ڈالرز

6۔ فارو، پرتگال 86.71 ڈالرز


ٹیکسی : 1.48 ڈالرز

ہوٹل : 54.26 ڈالرز

کھانا : 30 ڈالرز

کافی : 1.20 ڈالرز

5۔ کیپ ٹان، جنوبی افریقہ 86.22 ڈالرز


ٹیکسی : 8.42 ڈالرز

ہوٹل : 70.36 ڈالرز

کھانا : 24.24 ڈالرز

کافی : 1.12 ڈالرز

4۔ ہنوئی، ویت نام 78.58 ڈالرز


ٹیکسی : 1.72 ڈالرز

ہوٹل : 58.31 ڈالرز

کھانا : 15.23 ڈالرز

کافی : 1.55 ڈالرز

3۔ ٹینیرائف، اسپین 72.72 ڈالرز


ٹیکسی : 4.11 ڈالرز

کھانا : 34.96 ڈالرز

کافی : 1.43 ڈالرز

2۔ بینکاک، تھائی لینڈ، 69.38 ڈالرز


ٹیکسی : 2.49 ڈالرز

ہوٹل : 42.46 ڈالرز

کھانا : 21.79 ڈالرز

کافی : 2.64 ڈالرز

1۔ بڈاپسٹ، ہنگری 68.83 ڈالرز


ٹیکسی : 6.57 ڈالرز

ہوٹل : 32.83 ڈالرز

کھانا : 27.66 ڈالرز

کافی : 1.77 ڈالرز



 
  • Like
Reactions: RedRose64
Top