دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,434
2,420
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دو سال اب اتنی زیادہ بھی نہیں ہے۔۔۔۔
بس تھوڑا مسلہ یہ کہ انھیں الگ روم چاہئیے۔
بندر نہ ہوں تو
🤣 🤣 🤣
ہر روم روم میں کچھ نہ کچھ رکھ لیجئے۔۔۔ پھر گھر میں ڈرائینگ روم، سٹنگ روم کی بجائے کمروں کے نام ہوں ہوں گے۔ طوطوں والا روم، پرندوں والا روم۔۔۔بندروں والا روم😂اینڈ سو آن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😄۔
بندر نہ ہوں تو😉😄۔
بالکل۔۔۔۔۔ ہم تو پہلی نظر کے شکار۔۔۔۔۔ اتنے پیارے پیارے سے بچے ہیں کہ بس۔

ابھی دکھاتے ہیں آپ کو

View attachment 114819View attachment 114820
صرف ہمارا دل رکھنے کے لئے مت کہئیے گا کہ پیارے ہیں۔۔۔۔۔۔
دل کی آنکھ سے دیکھئیے گا۔
پیارے ہیں تنہائی آپا 😄۔


نہیں واقعی کیوٹ ہیں ماشاءاللہ۔۔۔ لیکن ہمیں وہ والے زیادہ پیارے لگتے جن کے فیس پہ معصومیت ایسے ٹپک رہی ہوتی۔۔آپ نے جو تصاویر دکھائی ہیں یہ وہ والی قسم لگ رہی جو اینیمیشن مووی کروڈ میں تھی۔۔۔
ویسے سوہنے لگ رہے ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر آپ کے لئے دلی مسرت کا باعث بنائے۔۔۔جانور انسانوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں۔۔جہاں محبت ملی وہی کے ہو کے رہ گئے۔۔۔۔ اب کوشش کیجیئے گا ان کو انسانی عادات کی لت نہ لگے😂بندر نہ ہوں تو😄۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
ہر روم روم میں کچھ نہ کچھ رکھ لیجئے۔۔۔ پھر گھر میں ڈرائینگ روم، سٹنگ روم کی بجائے کمروں کے نام ہوں ہوں گے۔ طوطوں والا روم، پرندوں والا روم۔۔۔بندروں والا روم😂اینڈ سو آن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😄۔
بندر نہ ہوں تو😉😄۔

یہی حال ہو رہا یہاں۔ فیملی سے شکوہ شکایات آ رہیں کہ درپردہ ہمارے والی اہمیت بچوں مطلب بندروں کو دی جا رہی ہے۔
ہم کہتے کہتے تھک رہے کہ نہیں سب کی اپنی اپنی جگہ ہے۔
لیکن ثبوت مانگا جا رہا اب کہ کہاں تو سوئمنگ پول بنانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں اور اب چڑیا گھر بنا لیا۔
جو رحمت کل ہمارے ہاں موجود تھیں۔۔۔ ان کے لئے کال آئی تو موصوفہ نے ہمارا نام لینے کی بجائے بولا کہ اس وقت میں چڑیا گھر میں ہوں۔
😍انسان نہ ہو تو
نہیں نہیں ہر روم میں کچھ رکھ لیا تو ہماری نٹنگ سٹیچنگ پینٹنگ کی چیزیں کہاں جائیں گی؟
ان کے لئے بن رہے نا الگ سے روم۔ ان شا اللہ جلدی شئیر کریں گے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
پیارے ہیں تنہائی آپا 😄۔


نہیں واقعی کیوٹ ہیں ماشاءاللہ۔۔۔ لیکن ہمیں وہ والے زیادہ پیارے لگتے جن کے فیس پہ معصومیت ایسے ٹپک رہی ہوتی۔۔آپ نے جو تصاویر دکھائی ہیں یہ وہ والی قسم لگ رہی جو اینیمیشن مووی کروڈ میں تھی۔۔۔
ویسے سوہنے لگ رہے ہیں۔۔خدائے بزرگ و برتر آپ کے لئے دلی مسرت کا باعث بنائے۔۔۔جانور انسانوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں۔۔جہاں محبت ملی وہی کے ہو کے رہ گئے۔۔۔۔ اب کوشش کیجیئے گا ان کو انسانی عادات کی لت نہ لگے😂بندر نہ ہوں تو😄۔
یہ بھی اچھے خاصے معصوم ہی ہیں۔

آمین۔

بالکل ایسا ہی ہے۔ ابھی جو تین جوڑے طوطے لئے تھے نا۔۔۔ ایسے ہیں کہ ان کے پنجرے کے سامنے جاتے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے۔
جیسے ہی ان کے پنجرے کے پاس جائیں تو سب جا کر ایک گھر میں چھپ جاتے ہیں جو ان کے لئے لگائے ہوئے ہیں۔ اور پھر سر اوپر اٹھا اٹھا کر دیکھتے ہیں کہ ابھی ہم وہیں ہیں یا نہیں۔ بالکل جیسے کوئی بچہ شرارت کر کے چھپا ہو۔

نہیں نہیں انھیں کوئی انسانی عادت نہیں لگنے دینی۔۔۔۔۔ ایسا کرنا ہوتا تو ہم اپنی الگ دنیا بساتے ہی نا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
کوئی ہمیں بھی تو بتائے کہ کیا کہہ کر ہم انھیں فہد محترم کے تعریفی کلمات پہنچائیں۔

@Fahaad @Blue-Black @Angela @Fantasy

مناسب الفاظ ہونے چاہئیں تا کہ نہ انھیں کچھ برا لگے ۔ نہ ہمیں اور نہ ہی فہد محترم کو۔
کسی کی بھی دل آزاری مقصود نہیں ہے۔ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ مزاح ایک حد میں رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,859
11,283
1,313
کوئی ہمیں بھی تو بتائے کہ کیا کہہ کر ہم انھیں فہد محترم کے تعریفی کلمات پہنچائیں۔

@Fahaad @Blue-Black @Angela @Fantasy

مناسب الفاظ ہونے چاہئیں تا کہ نہ انھیں کچھ برا لگے ۔ نہ ہمیں اور نہ ہی فہد محترم کو۔
کسی کی بھی دل آزاری مقصود نہیں ہے۔ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ مزاح ایک حد میں رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے۔
:v menm kuch air smjhi the old msgs nhi prhy ..
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top