دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,164
10,237
1,313
اسی لئے ہم نے دوبارہ واضح کر دیا۔ اندازہ ہو گیا تھا کہ خالی ذہن سے جواب دیا ہے آپ نے
=)) wesy ye mazak hadd sy bahir hy kya? Me to friends ko kehti hun aur behen bhai ko b :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
=)) wesy ye mazak hadd sy bahir hy kya? Me to friends ko kehti hun aur behen bhai ko b :v
نہیں بالکل نہیں۔

ہمارے خیالل میں تو چلتا ہے۔ لیکن کسی اور میں مزاح کی حس کتنی ہے اس کا نہیں پتہ ہوتا نا۔ اس لئے لکھ دیا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
Correct .. I agree.. Aur her kisi ka suna b nhi jata na
جی بالکل۔۔۔۔ کیونکہ کچھ بالکل پٹری سے اتر جاتے پھر۔

اچھا اب ہم ایک بات سوچ رہے ہیں۔
بتائیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔

نہیں؟

آپ بھی مشورہ دیجئیے
@Angela @Kavi @Fahaad @Blue-Black @minaahil @Shiraz-Khan @Mahen @Armaghankhan @Shakalaka @Siyaah_Posh @St0rm @Evergreen2021
 

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,164
10,237
1,313
ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔

نہیں؟

آپ بھی مشورہ دیجئیے
@Angela @Kavi @Fahaad @Blue-Black @minaahil @Shiraz-Khan @Mahen @Armaghankhan @Shakalaka @Siyaah_Posh @St0rm @Evergreen2021
Han na zaroor .. Me to miss bhi keny lgi unko ab :v
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,119
2,293
913
Dubai
ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔

نہیں؟

آپ بھی مشورہ دیجئیے
Ji zaroor :)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
Ji zaroor :)
اب اتنے مختصر جواب سے ہم کیا مطلب نکالیں کہ
جی ضرور اس لئے کہا کہ آپ مشورہ دیں گے
یا
جو ہم نے لکھا ہے اس پر آپ نے رضامندی دی ہے؟

آپ نے تو بغیر شعر کہے دو لفظوں میں ہی دریا کوزے میں بند کر دیا۔
 
Top