دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
View attachment 114818
اسے کہتے ہیں دکھ کی مثلث۔۔۔۔۔۔۔😂۔ اپنے خیال ہی نہیں، اپنی حرکتیں بھی ملتی جلتی ہیں😁😄۔
۔
بالکل۔۔۔
ہمارے خیالات ہی نہیں حرکات بھی ملتی ہیں۔
لیکن یہاں معاملہ بہت سیریس ہے۔
کل بیٹھے بٹھائے دماغ میں آیا کہ بندر خریدیں۔
سوال بہت سنجیدگی سے کیا گیا ہے یہاں۔ ہنسنے کی گنجائش ہر گز نہیں ہے۔

مدد کیجئے ورنہ کسی مدد کرنے والے کی تلاش میں مدد کیجئے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بالکل۔۔۔
ہمارے خیالات ہی نہیں حرکات بھی ملتی ہیں۔
لیکن یہاں معاملہ بہت سیریس ہے۔
کل بیٹھے بٹھائے دماغ میں آیا کہ بندر خریدیں۔
سوال بہت سنجیدگی سے کیا گیا ہے یہاں۔ ہنسنے کی گنجائش ہر گز نہیں ہے۔

مدد کیجئے ورنہ کسی مدد کرنے والے کی تلاش میں مدد کیجئے۔
ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔۔۔کوئی مضائقہ نہیں۔۔شوق پورا کیجیئے۔۔۔
اگر بالکل چھوٹا بچہ خریدنا چاہ رہی ہیں تو پھر بھی صحیح ہے۔ایک تو چھوٹا بچہ پیارا ہوتا ہے۔۔اور دوسرا شرارتوں پہ کنٹرول کر سکتیں پ۔۔۔پر بندر تو بندر ہوتا نااااااااااا 😁 😂۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔۔۔کوئی مضائقہ نہیں۔۔شوق پورا کیجیئے۔۔۔
اگر بالکل چھوٹا بچہ خریدنا چاہ رہی ہیں تو پھر بھی صحیح ہے۔ایک تو چھوٹا بچہ پیارا ہوتا ہے۔۔اور دوسرا شرارتوں پہ کنٹرول کر سکتیں پ۔۔۔پر بندر تو بندر ہوتا نااااااااااا 😁 😂۔
🤣 🤣 🤣
دو سال کا ہے۔

ہاں بندر تو بندر ہوتا ہے۔

اچھا کوئی مضائقہ نہیں تو ہم اگلا قدم اٹھاتے ہیں۔
اور ہاں ایک نہیں دو ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤣 🤣 🤣
دو سال کا ہے۔

ہاں بندر تو بندر ہوتا ہے۔

اچھا کوئی مضائقہ نہیں تو ہم اگلا قدم اٹھاتے ہیں۔
اور ہاں ایک نہیں دو ہیں
دو سال کوئی کم عمر نہیں ہے۔۔بچ کے رہو ہن😂۔
تصویردیکھنا چاہیں گی ان کی؟
ضرور۔۔۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔۔۔ایک بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں ذاتی طور پہ بندر کے بچے بڑے کیوٹ لگتے ہیں😁😂😂😂😂۔بچے چاہے اینیملز کے کیوں نہ ہوں۔۔بچے تو پیارے ہوتے ہیں😍۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دو سال کوئی کم عمر نہیں ہے۔۔بچ کے رہو ہن😂۔
دو سال اب اتنی زیادہ بھی نہیں ہے۔۔۔۔
بس تھوڑا مسلہ یہ کہ انھیں الگ روم چاہئیے۔
بندر نہ ہوں تو
🤣 🤣 🤣
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ضرور۔۔۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔۔۔ایک بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں ذاتی طور پہ بندر کے بچے بڑے کیوٹ لگتے ہیں😁😂😂😂😂۔بچے چاہے اینیملز کے کیوں نہ ہوں۔۔بچے تو پیارے ہوتے ہیں😍۔
بالکل۔۔۔۔۔ ہم تو پہلی نظر کے شکار۔۔۔۔۔ اتنے پیارے پیارے سے بچے ہیں کہ بس۔

ابھی دکھاتے ہیں آپ کو

ب1.png
ب2.png
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
صرف ہمارا دل رکھنے کے لئے مت کہئیے گا کہ پیارے ہیں۔۔۔۔۔۔
دل کی آنکھ سے دیکھئیے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں سانپ پالنے کا ہے
اچھا اچھا۔۔۔۔

لیکن فی الوقت تو ہمیں بندر پالنے کے بارے مشورہ چاہئیے

سانپ تو اپنے آپ آستینوں میں پل جاتے ہیں۔۔۔۔ خبر بھی نہیں ہو پاتی۔
 

Shakalaka

Newbie
Jan 16, 2021
18
5
3
اچھا اچھا۔۔۔۔

لیکن فی الوقت تو ہمیں بندر پالنے کے بارے مشورہ چاہئیے

سانپ تو اپنے آپ آستینوں میں پل جاتے ہیں۔۔۔۔ خبر بھی نہیں ہو پاتی۔
سکون سے کسی درخت پہ چڑھ جائیں کہ بندر درخت پہ کیوں چڑھتے ہیں

سوچتے رہیں

سوچتے جائیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سکون سے کسی درخت پہ چڑھ جائیں کہ بندر درخت پہ کیوں چڑھتے ہیں

سوچتے رہیں

سوچتے جائیں
آپ تو مذاق میں اڑانے لگے۔

باہر سے تو بھاگ جائیں گے نا بندر۔ ہم نے گھر میں رکھنے۔

ہم درخت پہ چڑھنے کی کوشش میں گر گرا گئے تو ہڈی وڈی ٹوٹ جانی۔
اس سے بہتر حل سوچئیے اور سوچ کر بتائیے۔ مشکور رہیں گے
 

Shakalaka

Newbie
Jan 16, 2021
18
5
3
آپ تو مذاق میں اڑانے لگے۔

باہر سے تو بھاگ جائیں گے نا بندر۔ ہم نے گھر میں رکھنے۔

ہم درخت پہ چڑھنے کی کوشش میں گر گرا گئے تو ہڈی وڈی ٹوٹ جانی۔
اس سے بہتر حل سوچئیے اور سوچ کر بتائیے۔ مشکور رہیں گے
اپ نے بندر پال کر کیا کرنا

کیا ان کی زبان سیکھنی اس سے اچھا بکری رکھ لیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اپ نے بندر پال کر کیا کرنا

کیا ان کی زبان سیکھنی اس سے اچھا بکری رکھ لیں
بکری ہوتی تو اچھی ہے لیکن اسے باندھ کے رکھنا پڑے گا نا۔

بندر دیکھے نا آپ نے؟

کتنے پیارے ہیں۔۔۔۔ نہیں؟

انھیں تو ایک روم میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ لیکن بکری کو نہیں۔

اور پھر بکری کچھ سیکھے گی بھی نہیں۔
 

Shakalaka

Newbie
Jan 16, 2021
18
5
3
بکری ہوتی تو اچھی ہے لیکن اسے باندھ کے رکھنا پڑے گا نا۔

بندر دیکھے نا آپ نے؟

کتنے پیارے ہیں۔۔۔۔ نہیں؟

انھیں تو ایک روم میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ لیکن بکری کو نہیں۔

اور پھر بکری کچھ سیکھے گی بھی نہیں۔
جانور پالنے کہ لئے ہوتے علم کہ لئے انسان کو دنیا میں بھیجا گیا

اپ نے بندر سے کیا سیکھنا
بکری سے پھر بھی کچھ سیکھ لیں گی
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جانور پالنے کہ لئے ہوتے علم کہ لئے انسان کو دنیا میں بھیجا گیا

اپ نے بندر سے کیا سیکھنا
بکری سے پھر بھی کچھ سیکھ لیں گی
جی درست فرمایا۔۔۔۔

ہم نے کب بولا کہ ہم نے بندر سے کچھ سیکھنا ہے۔
 
Top