رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا :
"اے نوجوانوں کی جماعت تم میں سے جو بھی شادی کرنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ شادی کرے ، اورجس میں استطاعت نہيں وہ روزے رکھے کیونکہ وہ اس کے لیے ڈھال ہيں."
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 4778 ) ۔
جب تمہارے پاس كسى ايسے شخص كا رشتہ آئے جس كا دين اور اخلاق تمہيں پسند ہو تو اس كى شادى (اپنى لڑكى سے) كر دو
ترمذى 1084