رشتے

  • Work-from-home

Bilal Azam

Newbie
Jan 30, 2012
14
18
0
رشتے

انسان بھی کتنا عجیب ہے، خود ہی رشتے بناتا ہے، پھر اُن کو توڑ بھی دیتا ہے۔ پھر خود ہی دوبارہ اُن ٹوٹے ہوئے رشتوں کہ جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی طرح ہوتا ہے، ذرا سی زور آزمائی کی اور یہ کر چی کرچی ہو کر چار سو بکھر جاتے ہیں، بالکل ایسے ہی جیسے شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔وہ اپنے سولہ سالہ بیٹے کو رشتہ کا مفہوم سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی۔
لیکن امّی اُن رشتوںمیں تضاد بھی تو ہم خود ہی ڈالتے ہیں۔ کوئی ہمیں یہ مشورہ تو نہیں دیتا کہ ہم بلا وجہ ناراضگی کے راستے کو اپنا لیں اور اِس کوشش میں ہم خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔
رکھتے ہیں جو اوروں کے لئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ ٹوٹ کے کبھی بکھرا نہیں کرتے
اور پھر اشفاق احمد بھی تو کہتے ہیں”محبت کو تقسیم نہیں کیا جاتا بلکہ اسے ضرب دی جاتی ہے“۔ ہمیں سب کچھ پتہ ہوتے ہوئے بھی ہم محبت ، پیار اور جذبوں کی تقسیم کرتے رہتے ہیں۔
تجھے میں بتاتی ہوں احمد بیٹے۔۔۔(دادی امّاںاسے پیار سے کہتے ہوئے بولیں)
بیٹا جب پھول اپنی قبائیں اپنے ہاتھوں سے ہی کترنے لگ جائیں تو کوئی اُن کو روک نہیں سکتا۔ رشتوں میں تضاد ڈالنا پھر ایسے لوگوں کا محبوب مشغلہ بن جاتا ہے۔ وہ رشتوں کو بھی چیزوں کی طرح لیتے ہیں اور اِس طرح حالات بگڑا ہی کرتے ہیں سنورا نہیں کرتے۔لوگ رشتوں اور کھلونوں میں کوئی فرق نہیں رکھتے۔
مگر دادو لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے عقل دی ہے، پھر ہم عقل کا استعمال کیوں نہیں کرتے۔بیٹا اگر انسان اپنی عقل کا صحیح استعمال کرنے لگ جائے تو دنیا جنتِ نظیر بن جائے۔ دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششیں انسان کو ایسی دلدل سے ہمکنار کر دیتی ہیں، جہاں سے چاہ کر بھی واپس نہیں آیا جا سکتااور انسان اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے احساسات کا خون کرنے لگ جاتا ہے۔
دادی اماں اب میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں کہ اگر لوگ اپنے مفادات کو دوسروں کے مفادات پہ قربان کر نا سیکھ جائیں تو سب کے لئے ہی بہتر ہے۔ میں یہ باتیں اپنے دوستوں کو بھی بتاﺅں گا اور پھر ہم سب مل کر اپنی اِس حسین سی دنیا کو جنتِ نظیر بنانے کی پوری کوشش کریں گے۔(دادی اماں پیار سے احمد کے بالوں کو سہلانے لگ گئیں)
(محمد بلال اعظم)
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
MASHAALLAH bohat hi pyari aur pakeeza batain hain :-bd
Bohat achi soch hay parhte hue smile aa gai face pe

sab se acha part ye laga

لیکن امّی اُن رشتوںمیں تضاد بھی تو ہم خود ہی ڈالتے ہیں۔ کوئی ہمیں یہ مشورہ تو نہیں دیتا کہ ہم بلا وجہ ناراضگی کے راستے کو اپنا لیں اور اِس کوشش میں ہم خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔
رکھتے ہیں جو اوروں کے لئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ ٹوٹ کے کبھی بکھرا نہیں کرتے
اور پھر اشفاق احمد بھی تو کہتے ہیں”محبت کو تقسیم نہیں کیا جاتا بلکہ اسے ضرب دی جاتی ہے“۔ ہمیں سب کچھ پتہ ہوتے ہوئے بھی ہم محبت ، پیار اور جذبوں کی تقسیم کرتے رہتے ہی

aik part may thori garbar hay

جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی طرح ہوتا ہے، ذرا سی زور آزمائی کی اور یہ کر چی کرچی ہو کر چار سو
بکھر جاتے ہیں

To dhaga toot kar kirchi kirchi nhi hota ..zaur aazmayi se dhaga toot jata hay aur jurne pe bhi us may girah reh jaati hay yhi rishton may hota hay,,,,,Agar sheesha ki example di tab kirchi kirchi aayega tootne pe kirchi kirchi ho jata hay aur jur k bhi shabeeh may drarayin hoti hay

Keep sharing zabardast :-bd
 
silentsmile

Active Member
Oct 10, 2009
279
223
43
35
In Islamabad
السلام علیکم بلال بھائی

سب سے پہلے تو آپ کو ٹی ایم کا حصہ بننے پر مبارک باد اور خوش آمدید

آپ نے مغتصر سے لفظوں میں کافی اہم باتوں پر روشنی ڈال دی،

ضروری نہیں کہ رشتہ صرف خون کا ہی ہو ، رشتے ہماری زندگی کا اہم جزو ہیں۔ جب آپ کسی سے بات کرتے ہیں تو آپ اس سے رشتے میں بندھ جاتے ہیں۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان رشتوں کا پاس رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ﴿آمین﴾۔

لکھتے رہیے اور یہ شمعیں جلاتے جائیے۔۔

بہت خوش رہیں
 
Yes Hoorain, it is my mistake and I am sorry for this.
 
Bilal Azam

Newbie
Jan 30, 2012
14
18
0
السلام علیکم بلال بھائی

سب سے پہلے تو آپ کو ٹی ایم کا حصہ بننے پر مبارک باد اور خوش آمدید

آپ نے مغتصر سے لفظوں میں کافی اہم باتوں پر روشنی ڈال دی،

ضروری نہیں کہ رشتہ صرف خون کا ہی ہو ، رشتے ہماری زندگی کا اہم جزو ہیں۔ جب آپ کسی سے بات کرتے ہیں تو آپ اس سے رشتے میں بندھ جاتے ہیں۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان رشتوں کا پاس رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ﴿آمین﴾۔

لکھتے رہیے اور یہ شمعیں جلاتے جائیے۔۔

بہت خوش رہیں

Thanks for appreciating me
 
Top