السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج ماہِ شعبان کی آخری صبح ہے ، شعبان کی پہلی صبح سے لیکر آخری صبح تک انتظار جتنا مشکل تھا اتنا ہی خوبصورت مگر ماہ رمضان تو پر لگا کر اڑ جاتا ہے - لیکن فلحال تو ہم رمضان کے آنے پر خوش ہورہیں
لوٹ لو رحمتیں٬ برکتیں٬ نور
بخششیں٬ قبولیتیں٬ ثواب
پوری کروا لیں مرادیں٬ منتیں
آگیا رمضان آگیا رمضان
تمام اہل اسلام اور اہل وطن کو رمضان کریم کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اس مبارک مہینے کی برکتوں سے سب کو مالامال فرمائے۔ امت مسلمہ اور وطن پاکستان کو ان مبارک ساعتوں میں ضرور یاد رکھیں۔
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے
-اے اللہ مجھے رمضان کے لئے سلامت رکھ اور رمضان کو میرے لئے رحمت بنا
میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس مبارک ماہ اپنی رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں۔۔۔آمین
اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں۔۔۔آمین
چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آگیا
رمضان مبارک
جزاك اللهُ خيرًا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آگیا
رمضان مبارک
جزاك اللهُ خيرًا