بس۔۔کوشش تو یہی ہے کہ کچھ نہ ہی سوچیں۔۔۔۔پر پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔to phir mat sochiay.
humein bhi aaj kal sochnay se parhez hai isi liay aana kam ho raha.
آپ آیا کیجیے۔۔۔ دھیان بٹے گا
بس۔۔کوشش تو یہی ہے کہ کچھ نہ ہی سوچیں۔۔۔۔پر پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔to phir mat sochiay.
humein bhi aaj kal sochnay se parhez hai isi liay aana kam ho raha.
تو ہم یاد کروائے دیتے ہیں کہ آج ہم نے شعر و شاعری میں دو تھریڈ سٹارٹ کئے ہیں۔یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب؟ کہاں؟ کیوں؟ کیسے؟؟تو ہم یاد کروائے دیتے ہیں کہ آج ہم نے شعر و شاعری میں دو تھریڈ سٹارٹ کئے ہیں۔
رونق بخشئیے
ہم آپ کے رونق بخشنے کا انتظار کریں گے۔کب؟ کہاں؟ کیوں؟ کیسے؟؟
ہم ابھی نیو پوسٹ دیکھ رہے۔۔اگر نظر پڑی تو پھر رونق بھی بخش دیں گے۔
ایک کو رونق بخش دی ہے۔۔دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔۔ہم آپ کے رونق بخشنے کا انتظار کریں گے۔
کب کہاں کیوں کیسے کا جواب ایک ایک کر کے دیں یا ایک ساتھ
کس بات کا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کو رونق بخش دی ہے۔۔دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔۔
جواب دیجیئے۔۔جیسے بھی مرضی ہو
ہمممممم۔۔پورا ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔مطلب نظر کا مسئلہ ہے؟؟؟کس بات کا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ارادہ باندھا تھا آج کہ ایک سوٹ سئیں گے سردیوں کا۔۔۔۔۔
لیکن پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
کوئی مشورہ ہو تو دیں
ارادہ پورا نہ ہونے کی وجہ نظر کی کمزوری نہیں بلکہ تفریح میلہ پہ آ کر نہ جانے کی وجہ سے ہے۔ہمممممم۔۔پورا ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔مطلب نظر کا مسئلہ ہے؟؟؟
استعمال کر کے دیکھیں۔۔۔یا پھر کوئی اچھے آئی ڈراپس آزما کے دیکھ لیں۔۔۔ Lutein اور Zeaxanthin ایسا کیجیئے
آفلائن ۔۔۔نوٹیفیکیشن میوٹ۔۔یہی ایک حلارادہ پورا نہ ہونے کی وجہ نظر کی کمزوری نہیں بلکہ تفریح میلہ پہ آ کر نہ جانے کی وجہ سے ہے۔
اس کا کوئی حل ہو تو بتائیں
ارے بابا ، ہم نے کہا کہ ایک دل لیں۔۔اور اس کی فوٹو کاپیز کروا لیں۔۔۔ جو دل کہے ٹی ایم پہ آنلائن آنے کا، اس کی نہ مانیں، دوسرے والے کی مان لیا کریں۔۔۔آپ کا مطلب کہ چار دل لیں
یا دل کے چار ٹکڑے کر لیں؟
نہیں کوئی ایسا حل بتائیں جس پر عمل بھی کیا جا سکے۔
ارے بابا ، ہم نے کہا کہ ایک دل لیں۔۔اور اس کی فوٹو کاپیز کروا لیں۔۔۔ جو دل کہے ٹی ایم پہ آنلائن آنے کا، اس کی نہ مانیں، دوسرے والے کی مان لیا کریں۔۔۔۔
اگر چاروں ہی ٹی ایم پہ آنے کا اصرار کریں تو پھر دماغ اور دل کی لڑائی کرا کے خود کام وام میں مصروف ہو جائیں۔۔آپے لڑ لڑ کے تھک جان گے۔
اسی پہلے ای کلے سی، تو احساس دلا گئی اے۔۔۔اب یہ ہمارے کانوں سے نہیں جا رہا
۔
جب آپ کا اپنا ہی سنبھل چکا تو۔۔بسم اللہ کیجیئے۔۔۔![]()
![]()
کوئی دے تب نا
تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے![]()