I intelligent086 Active Member Nov 10, 2010 333 98 1,128 Lahore,Pakistan Nov 16, 2015 #1 زمین و آسماں ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں اوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا ہے سلسلۂ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں اے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زیاں کا شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کی تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا!
زمین و آسماں ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں اوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا ہے سلسلۂ احوال کا ہر لحظہ دگرگوں اے سالک رہ! فکر نہ کر سود و زیاں کا شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کی تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا!