زندگی پر کتاب لکھوں گی .....پروین شاکر

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,535
7,429
913
زندگی پر کتاب لکھوں گی
اُس میں سارے حِساب لکھوں گی
پیار کو وقت گزاری لِکھ کر
چاھتوں کو عذاب لکھوں گی
ھُوئی برباد محبت کیسے ؟؟
کیسے بکھرے ھیں خواب لکھوں گی
اپنی خواھش کا تذکرہ کر کے
اس کا چہرہ گلاب لکھوں گی
میں اس سے جُدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گی
پروین شاکر

 
Top