سانحہ لاہور

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور



لاہور (۵ ِ اپریل، ۲۰۱۶ء)__ پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آج لاہور کا دورہ کیا، جس کے دوران میں انہوں نے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی اور لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ۲۷ ِمارچ کو ہونے والے خوفناک حملے کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اِس عزم کا اعادہ کیا کہ امریکہ دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی سفیر نے طالب علموں، رائےعامہ کےرہنماؤں اور لاہور کی مسیح برادری کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کی۔ انہوں نے تاریخی گرجاگھرسیکریڈ ہارٹ کیتھڈرل کا بھی دورہ کیا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

 
Top