ستارہ اور انسان

  • Work-from-home

DesiGirl

TM Star
Dec 14, 2013
2,291
935
113
34
Faisalabad
رات کا غالباً آخری تھا پہر
مجھ سے تنہا ستارہ یوں گویا ہوا
۔" ہمنشین! الوداع!۔۔
مجھ کو نیند آ گئی
تم بھی سو جاو جا کر کہیں
کل ملیں گے یہیں"۔
یہ سن کر میں ہلکا سا مسکا دیا
اس کو بتلا دیا
۔" جانے والے یہاں لوٹتے ہی نہیں
تم نہ آو گے کل
مجھ کو یہ ہے یقیں"۔
میری یہ بات سن کر وہ رک سا گیا
اور کہنے لگا
۔" تم سے وعدہ کروں۔۔۔
پھر نہ پورا کروں۔۔۔
ایسا ممکن نہیں۔
سن میرے ہم نشیں!۔۔۔۔۔
میں تو انساں نہیں
میں تو انساں نہیں"۔
 
  • Like
Reactions: adnan1 and Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
رات کا غالباً آخری تھا پہر
مجھ سے تنہا ستارہ یوں گویا ہوا
۔" ہمنشین! الوداع!۔۔
مجھ کو نیند آ گئی
تم بھی سو جاو جا کر کہیں
کل ملیں گے یہیں"۔
یہ سن کر میں ہلکا سا مسکا دیا
اس کو بتلا دیا
۔" جانے والے یہاں لوٹتے ہی نہیں
تم نہ آو گے کل
مجھ کو یہ ہے یقیں"۔
میری یہ بات سن کر وہ رک سا گیا
اور کہنے لگا
۔" تم سے وعدہ کروں۔۔۔
پھر نہ پورا کروں۔۔۔
ایسا ممکن نہیں۔
سن میرے ہم نشیں!۔۔۔۔۔
میں تو انساں نہیں
میں تو انساں نہیں"۔
:-bd bohat umda intekhab
 
  • Like
Reactions: DesiGirl and adnan1

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
رات کا غالباً آخری تھا پہر
مجھ سے تنہا ستارہ یوں گویا ہوا
۔" ہمنشین! الوداع!۔۔
مجھ کو نیند آ گئی
تم بھی سو جاو جا کر کہیں
کل ملیں گے یہیں"۔
یہ سن کر میں ہلکا سا مسکا دیا
اس کو بتلا دیا
۔" جانے والے یہاں لوٹتے ہی نہیں
تم نہ آو گے کل
مجھ کو یہ ہے یقیں"۔
میری یہ بات سن کر وہ رک سا گیا
اور کہنے لگا
۔" تم سے وعدہ کروں۔۔۔
پھر نہ پورا کروں۔۔۔
ایسا ممکن نہیں۔
سن میرے ہم نشیں!۔۔۔۔۔
میں تو انساں نہیں
میں تو انساں نہیں"۔
very nice ................{}{43r5
 
  • Like
Reactions: DesiGirl and adnan1

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi
رات کا غالباً آخری تھا پہر
مجھ سے تنہا ستارہ یوں گویا ہوا
۔" ہمنشین! الوداع!۔۔
مجھ کو نیند آ گئی
تم بھی سو جاو جا کر کہیں
کل ملیں گے یہیں"۔
یہ سن کر میں ہلکا سا مسکا دیا
اس کو بتلا دیا
۔" جانے والے یہاں لوٹتے ہی نہیں
تم نہ آو گے کل
مجھ کو یہ ہے یقیں"۔
میری یہ بات سن کر وہ رک سا گیا
اور کہنے لگا
۔" تم سے وعدہ کروں۔۔۔
پھر نہ پورا کروں۔۔۔
ایسا ممکن نہیں۔
سن میرے ہم نشیں!۔۔۔۔۔
میں تو انساں نہیں
میں تو انساں نہیں"۔
very nice :) sharing :)
 
  • Like
Reactions: DesiGirl and adnan1
Top