سختی اور تشدد نقصان دہ ہے

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
سختی، زبردستی اور تشدد ایک اچھی بھلی چیز کو عیب دار اور برا بنادیتا ہے۔
سختی، زبردستری اور تشدد ایک ایسا عمل ہے جو عند اللہ ناپسندیدہ اور مبغوض ہے۔
سخت اور متشدد شخص سے لوگو دور بھاگتے ہیں اور اس کی مجالس سے بچتے ہیں۔
سخت طبیعت شخص ہمیشہ ہر معاملے میں مشقت و تنگی اٹھاتا ہے۔
سختی، زبردستی اور تشدد حقوق اللہ اور حقوق العباد کے ضیاع کا سبب ہے۔
سختی، زبردستی اور تشدد باہمی کینہ اور عداوت کا باعث ہے۔
سختی، زبردستی اور تشدد ایک مہلک ترین اجتماعی مرض ہے۔
 
Top