سکون

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
پانچ سال بعد میری آمد ہوئی تھی میں لاہور کلمہ چوک ڈائیو کے ٹرمینل کی انتظار گاہ میں بیٹھا تھا
دائیں جانب ٹی وی پر جیو نیوز چل رہا تھا وہ دیکھنا شروع کیا
نیوز اینکر پرجوش لہجے میں گویا تھا
"جیو بینر کے تحت پاکستان میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم بے شرم نے ریکارڈ وڑ بزنس کیا ہے چلیں اسی بارے ہم شائقین سے بات کرتے ہیں۔"
نیوز اینکر کی آواز سن کر جیو نیوز کے نمائندے نے جو کہ سینما کے باہر ہی کھڑا تھا اور فلم ختم ہوئی تھی لوگ دیکھ کر باہر نکل رہے تھے حکم کی تعمیل شروع کی
اسلام علیکم۔۔اینکر نے ایک فیشن ایبل لڑکی کےسامنے مائیک کیا
وعلیکم السلام ۔۔لڑکی نے جواب دیا
کیسی لگی فلم؟نمائندے نے پہلا سوال کیا
بہت اچھی تھی بہت مزہ آیا ہیرو کی پرفارمنس یادگار تھی۔۔لڑکی کے چہرے سے خوشی عیاں تھی
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ پاکستان میں مزید بھارتی فلمیں ریلیز ہونی چاہیے؟ نمائندے نے سوال کیا
جی بالکل! جس طرح کے ہمارے ملک کے حالات ہیں بم دھماکے ہیں،مہنگائی ہیں ٹینشن ہیں۔۔اس قسم کی فلموں سے اچھی تفریح ہو جاتی ہے تھوڑا سکون مل جاتا ہے۔۔۔۔لڑکی نے جواب دیا
میں جو اب تک اس بات کو روٹین کی بات لے رہا تھا جیسے ہی لڑکی نے کہا سکون مل جاتا ہے میں نے تاسف سے سر ہلایا فورا میرے دماغ میں قرآن کی آیت آئی
الا بذکر اللہ لتطمئن القلوب
دلوں کا سکون تو اللہ کی یاد میں ہی ہے
میں یہی سوچتا رہا کہ دل اور دنیا بنانے والا جب کہہ رہا ہے کہ سکون تو میری یاد میں ہے ہم جاہل انسان کن چیزوں میں سکون ڈھونڈھ رہے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: rana-sahib007

Rana-M-Rehman

Active Member
Dec 19, 2013
283
29
28
34
In your Heart

yeh bat bohat achi lagi pury 100 point ap k
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

Boht Aala , zabardast sharing .........
 
  • Like
Reactions: Mahen

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
beshk sakoon itminane qalab siraf o siraf Allah ki yad ma hy.baqe sb shetani behlaway or tifal tasllia hy...
nice shring jazakALLAH
 
  • Like
Reactions: Mahen

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
پانچ سال بعد میری آمد ہوئی تھی میں لاہور کلمہ چوک ڈائیو کے ٹرمینل کی انتظار گاہ میں بیٹھا تھا
دائیں جانب ٹی وی پر جیو نیوز چل رہا تھا وہ دیکھنا شروع کیا
نیوز اینکر پرجوش لہجے میں گویا تھا
"جیو بینر کے تحت پاکستان میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم بے شرم نے ریکارڈ وڑ بزنس کیا ہے چلیں اسی بارے ہم شائقین سے بات کرتے ہیں۔"
نیوز اینکر کی آواز سن کر جیو نیوز کے نمائندے نے جو کہ سینما کے باہر ہی کھڑا تھا اور فلم ختم ہوئی تھی لوگ دیکھ کر باہر نکل رہے تھے حکم کی تعمیل شروع کی
اسلام علیکم۔۔اینکر نے ایک فیشن ایبل لڑکی کےسامنے مائیک کیا
وعلیکم السلام ۔۔لڑکی نے جواب دیا
کیسی لگی فلم؟نمائندے نے پہلا سوال کیا
بہت اچھی تھی بہت مزہ آیا ہیرو کی پرفارمنس یادگار تھی۔۔لڑکی کے چہرے سے خوشی عیاں تھی
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ پاکستان میں مزید بھارتی فلمیں ریلیز ہونی چاہیے؟ نمائندے نے سوال کیا
جی بالکل! جس طرح کے ہمارے ملک کے حالات ہیں بم دھماکے ہیں،مہنگائی ہیں ٹینشن ہیں۔۔اس قسم کی فلموں سے اچھی تفریح ہو جاتی ہے تھوڑا سکون مل جاتا ہے۔۔۔۔لڑکی نے جواب دیا
میں جو اب تک اس بات کو روٹین کی بات لے رہا تھا جیسے ہی لڑکی نے کہا سکون مل جاتا ہے میں نے تاسف سے سر ہلایا فورا میرے دماغ میں قرآن کی آیت آئی
الا بذکر اللہ لتطمئن القلوب
دلوں کا سکون تو اللہ کی یاد میں ہی ہے
میں یہی سوچتا رہا کہ دل اور دنیا بنانے والا جب کہہ رہا ہے کہ سکون تو میری یاد میں ہے ہم جاہل انسان کن چیزوں میں سکون ڈھونڈھ رہے ہیں۔
MASHA'ALLAAH umda sharing...
haqiqat hey. majority music ko b rooh ki ghiza kehtey hein. Astaghfirullaah.. Allaah humsub ko apney hifzo amaan mey rakhey afiat k saath.ameen
JAZAKALLAAHU KHAER Mahen
 
  • Like
Reactions: Mahen

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
پانچ سال بعد میری آمد ہوئی تھی میں لاہور کلمہ چوک ڈائیو کے ٹرمینل کی انتظار گاہ میں بیٹھا تھا
دائیں جانب ٹی وی پر جیو نیوز چل رہا تھا وہ دیکھنا شروع کیا
نیوز اینکر پرجوش لہجے میں گویا تھا
"جیو بینر کے تحت پاکستان میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم بے شرم نے ریکارڈ وڑ بزنس کیا ہے چلیں اسی بارے ہم شائقین سے بات کرتے ہیں۔"
نیوز اینکر کی آواز سن کر جیو نیوز کے نمائندے نے جو کہ سینما کے باہر ہی کھڑا تھا اور فلم ختم ہوئی تھی لوگ دیکھ کر باہر نکل رہے تھے حکم کی تعمیل شروع کی
اسلام علیکم۔۔اینکر نے ایک فیشن ایبل لڑکی کےسامنے مائیک کیا
وعلیکم السلام ۔۔لڑکی نے جواب دیا
کیسی لگی فلم؟نمائندے نے پہلا سوال کیا
بہت اچھی تھی بہت مزہ آیا ہیرو کی پرفارمنس یادگار تھی۔۔لڑکی کے چہرے سے خوشی عیاں تھی
آپ کیا سمجھتی ہیں کہ پاکستان میں مزید بھارتی فلمیں ریلیز ہونی چاہیے؟ نمائندے نے سوال کیا
جی بالکل! جس طرح کے ہمارے ملک کے حالات ہیں بم دھماکے ہیں،مہنگائی ہیں ٹینشن ہیں۔۔اس قسم کی فلموں سے اچھی تفریح ہو جاتی ہے تھوڑا سکون مل جاتا ہے۔۔۔۔لڑکی نے جواب دیا
میں جو اب تک اس بات کو روٹین کی بات لے رہا تھا جیسے ہی لڑکی نے کہا سکون مل جاتا ہے میں نے تاسف سے سر ہلایا فورا میرے دماغ میں قرآن کی آیت آئی
الا بذکر اللہ لتطمئن القلوب
دلوں کا سکون تو اللہ کی یاد میں ہی ہے
میں یہی سوچتا رہا کہ دل اور دنیا بنانے والا جب کہہ رہا ہے کہ سکون تو میری یاد میں ہے ہم جاہل انسان کن چیزوں میں سکون ڈھونڈھ رہے ہیں۔
bohot bohot bohot he zabardast...... ummm bas jab insan Allah sy door hota hy to phir aesi activities me he interest leta hy
 
  • Like
Reactions: Mahen
Top