سیکرٹ میسج

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ap khud na..... koun sa toop ne ulTa chal jana Khuda na khwasta
نہیں مطلب۔۔۔اب ہم معصوم سے یہ توپیں چلانے والا کام لیں گے آپ۔۔۔۔۔
اور دوسری بات خالی توپ چلانے کا کیا فائدہ۔۔۔۔ کوئی سامنے بھی تو ہونا چاہیئے نا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
نہیں مطلب۔۔۔اب ہم معصوم سے یہ توپیں چلانے والا کام لیں گے آپ۔۔۔۔۔
اور دوسری بات خالی توپ چلانے کا کیا فائدہ۔۔۔۔ کوئی سامنے بھی تو ہونا چاہیئے نا
تو چلانے سے پہلے کسی کو سامنے کھڑا کر لیجئیے گا نا۔

ہاں تو معصوم لوگ ہی ایسے کام کرتے ہیں نا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو چلانے سے پہلے کسی کو سامنے کھڑا کر لیجئیے گا نا۔
سوال یہ ہے کہ کس کو؟؟؟؟
توپ تو ہم سلطنتِ عثمانیہ کی استعمال کریں گے۔۔۔اب کوئی ایسا بھی ہو جو سامنے آ سکے۔۔۔
آپ تو آواز پہ ہی خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں تو معصوم لوگ ہی ایسے کام کرتے ہیں نا
ہم کوئی ایسے ویسے معصوم نہیں۔۔۔ہم سچی والے معصوم ہیں 🤭۔
02f3ec5a8ef0d02d7aea982827fe385d.png
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
سوال یہ ہے کہ کس کو؟؟؟؟
توپ تو ہم سلطنتِ عثمانیہ کی استعمال کریں گے۔۔۔اب کوئی ایسا بھی ہو جو سامنے آ سکے۔۔۔
آپ تو آواز پہ ہی خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم کوئی ایسے ویسے معصوم نہیں۔۔۔ہم سچی والے معصوم ہیں 🤭۔
View attachment 114667
توپ کا نشانہ بننے والے کی آخری آواز سے خوش ہوں گے۔

واقعی آپ معصوم ہیں جو سمجھیں کہ توپ کی آواز سے ہم خوش ہوں گے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
توپ کا نشانہ بننے والے کی آخری آواز سے خوش ہوں گے۔
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤨۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو ہماری بولتی بند کر دی 🤐 🤭۔
واقعی آپ معصوم ہیں جو سمجھیں کہ توپ کی آواز سے ہم خوش ہوں گ
ہاں نا۔۔۔اب تو معصومیت کا ثبوت بھی مل گیا 🤓😉۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤨۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو ہماری بولتی بند کر دی 🤐 🤭۔

ہاں نا۔۔۔اب تو معصومیت کا ثبوت بھی مل گیا 🤓😉۔
😍🙃
پھر تو دوبارہ سے بولتی بند سمجھئیے۔۔۔۔۔
ہم نے معصوم۔۔۔۔۔۔ معصومیت کے معنوں میں تھوڑی کہا تھا بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😍🙃
پھر تو دوبارہ سے بولتی بند سمجھئیے۔۔۔۔۔
ہم نے معصوم۔۔۔۔۔۔ معصومیت کے معنوں میں تھوڑی کہا تھا بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣
نہیں مطلب۔۔اب یہ کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا۔۔۔
جائیے ہم نہیں کھیلتے 🤨 🤭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
نہیں مطلب۔۔اب یہ کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گیا۔۔۔
جائیے ہم نہیں کھیلتے 🤨 🤭۔
لو بھلا اب آپ کیا مہامعصوم کہلوانے پر ناراضگی کا مظاہرہ فرمائیں گی۔

جائیے ہم نہیں کھیلتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا اب آپ کیا مہامعصوم کہلوانے پر ناراضگی کا مظاہرہ فرمائیں گی۔

جائیے ہم نہیں کھیلتے
آزاد ملک کی آزاد فضاؤں میں اظہارِ رائے اور اظہارِ ناراضی کی مکمل آ زادی ہے 🤓۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو پھر اپنی اپنی راہ پکڑیں؟
اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔ اتنی جلدی راہیں بھی جدا کر ڈالیں؟؟؟؟
بخدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنے ظالم نہ بنو۔۔۔کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟ 🤨۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
اب ایسا بھی نہیں ہے۔۔۔۔ اتنی جلدی راہیں بھی جدا کر ڈالیں؟؟؟؟
بخدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنے ظالم نہ بنو۔۔۔کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟ 🤨۔
ارے نہیں نہیں۔۔۔ راہیں جدا کہاں ہوں گی بھلا۔۔۔ آخر کو گھوم پھر کے ایک ہی موڑ پر آن ملیں گی ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ارے نہیں نہیں۔۔۔ راہیں جدا کہاں ہوں گی بھلا۔۔۔ آخر کو گھوم پھر کے ایک ہی موڑ پر آن ملیں گی ۔
تو گھومنے پھرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟
اور وہ بھی اس حالت میں کہ چوٹ لگی ہوئی۔۔چپ چاپ سردی سے بچیئے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
تو گھومنے پھرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟
اور وہ بھی اس حالت میں کہ چوٹ لگی ہوئی۔۔چپ چاپ سردی سے بچیئے۔۔۔
اب ایسی بھی بری حالت نہیں کہ دھیرے دھیرے منزل کی طرف روانہ نہ ہو سکیں۔ ہاں سردی کچھ زیادہ ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,868
599
1,013
KARACHI
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ہم کو شاہوں سے عدالت کی توقع تو نہیں،
آپ کہتی ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں..

Flag of Pakistan
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
گردن میں طوق پاوں میں زنجیر تھی میری
شاید کہ یہ ہی خواب کی تعبیر تھی میری
دیکھا جو پہلی بار تو پہچان ہی نہ پائی
اس دل کے آئینے میں بھی تصویر تھی میری
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,868
599
1,013
KARACHI
گردن میں طوق پاوں میں زنجیر تھی میری
شاید کہ یہ ہی خواب کی تعبیر تھی میری
دیکھا جو پہلی بار تو پہچان ہی نہ پائی
اس دل کے آئینے میں بھی تصویر تھی میری
میں نے سیکھا ہے سبق اِک یہ دریاؤں سے
کہ گزر جانا ہے چُپ چاپ تِرے گاؤں سے
چھوڑ آیا ہوں تِیری یادیں کسی جنگل میں،
اِک زنجیر،کہ جو لپٹی تھی میرے پاؤں سے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
میں نے سیکھا ہے سبق اِک یہ دریاؤں سے
کہ گزر جانا ہے چُپ چاپ تِرے گاؤں سے
چھوڑ آیا ہوں تِیری یادیں کسی جنگل میں،
اِک زنجیر،کہ جو لپٹی تھی میرے پاؤں سے
شعر و شاعری ہی کرنی ہے تو ایک نیا ٹاپک شروع کیجئیے شعر و شاعری میں۔
نہیں؟؟؟
 
Top