سیکرٹ میسج

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,639
11,649
1,113
aap puch rahi hain ya bata rahi hain?
مشورہ دیا ہے محترم۔
شعر وشاعری میں نیا ٹاپک شروع کیجئیے ۔۔۔۔۔۔
شعر کا جواب شعر سے
نام رکھ لیجئیے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Super Star
Apr 29, 2019
5,233
2,121
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
aap aa k chali bhi gayeeN...
balkay bakol shaayer

میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی
وہ شخص آ کے میرے شہر سے چلا بھی گیا
احمد فراز کی غزل یاد دلا دی آپ نے

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,901
604
1,213
KARACHI
میں تیرے شہر میں آوں گا چلا جاوں گا
دیکھنا وعدہ نبھاوں گا چلا جاوں گا
تیری محفل میں میری جان اگر آ بھی گیا
ایک دو غزلیں سناوں گا چلا جاوں گا
ایک مغرور سی لڑکی کا میں دیوانہ ہوں
یہ زمانے کو بتاوں گا چلا جاوں گا
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,901
604
1,213
KARACHI
بچھڑنے والے تیرے لئے اک مشورہ ہے
کبھی میرا خیال آئے تو آنے دینا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,639
11,649
1,113
احمد فراز کی غزل یاد دلا دی آپ نے

وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
Zabardast
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,901
604
1,213
KARACHI
Ab to iss raah se woh shakhs guzarta bhi nahi
Ab kis umeed pe darwazay se jhaankay koyi
ہم سب کی زندگی میں کھڑکیاں موجود ہوتیں ہیں
جب آپ کے اطراف میں اندھیرا گھر کرجائے تب
اِسی کھڑکی کو کھول کر اُمید کی نئی کرنوں کو اندر آنےدیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,639
11,649
1,113
ہم سب کی زندگی میں کھڑکیاں موجود ہوتیں ہیں
جب آپ کے اطراف میں اندھیرا گھر کرجائے تب
اِسی کھڑکی کو کھول کر اُمید کی نئی کرنوں کو اندر آنےدیں
Baat to bari zabardast ki hai..... Lakin umeed ki kirnon k sath barfbari aur thandak b bin bulaaey aati hain na

Un ka kiya karen
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,901
604
1,213
KARACHI
اس سردی میں بندہ محبوب کو باہر بیٹھا کر خود کمرے سے دیکھے ۔۔ کھڑکی کھول کر کمبل اوڑھ کر۔۔ ساری محبت گھنٹے میں جَم جانی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,639
11,649
1,113
اس سردی میں بندہ محبوب کو باہر بیٹھا کر خود کمرے سے دیکھے ۔۔ کھڑکی کھول کر کمبل اوڑھ کر۔۔ ساری محبت گھنٹے میں جَم جانی
Umeed ki kirnon ki baat ho rahi thi... Mehboob kahan se aan tapkaa
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Super Star
Apr 29, 2019
5,233
2,121
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ بھی سلامت رہئیے تا قیامت رہئیے۔ اور ہر روز تشریف لائیے۔ غائب نہ ہو جایا کیجئیے۔
ہم کب غائب ہوئے؟؟؟
ویسے ہمیں بڑا شوق ہے غائب ہونے کا۔۔پر کہیں سے سلیمانی چادر ہی نہیں مل رہی 😁۔
 
Top