"شادی شدہ" خواتین و حضرات کو ساری زندگی

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,914
605
1,213
KARACHI
کہتے ہیں کہ سیکورٹی کی پیشِ نظر اپنے اکاؤنٹس کے "پاسورڈ" ہر کچھ عرصے بعد تبدیل کرتے رہنا چاہئے۔۔

ان کو کوئی سمجھائے کہ زیادہ تر "شادی شدہ" خواتین و حضرات کو ساری زندگی "ایک" ہی پاسورڈ کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے۔۔

باقی پرانے پاسورڈ کے بچوں کے تو وہ "ماموں یا پھپھو" بن جاتے ہیں۔۔
 
Top