شادی کے بعد پیار کرنا بہت ضروری ہے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
شادی کے بعد پیار کرنا ضروری ہے؟
ہمارے ھاں زیادہ تر کپلز صرف روایتی میاں بیوی ہوتے ہیں ۔ جنہیں ایک دوسرے کے احساسات سے کم ہی سروکار ہوتا ہے ۔ نکاح بہت ہی خوبصورت بندھن ہے لیکن شرط یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو سمجھیں ، پیار سے زیادہ احساس کریں۔
کوئی بھی انسان ہو ، عمر کے ہر حصے میں اُسے ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ساتھ وہ اپنا ہر سکھ دکھ بانٹ سکے، جو اسے سمجھ سکے سمجھا سکے ، جو بنا کہے بھی اسکی خوشی اور دکھ کو محسوس کر سکے۔ جو اسے ہمت دے ، حوصلہ دے ، جو اُسے ناکامیوں کاطعنہ نہ دے۔ جسے کھونے کا ڈر نہ ہو ۔۔۔

لہٰذہ شادی کے بعد پیار کرنا بہت ضروری ہے
1610170082431.png
 
  • Like
Reactions: فہد

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hahahaha,aap laga dijiye😂🤣😂🤣
لو بھلا غلطی آپ کریں اور سدھاریں ہم۔

ہم نے بتا دیا۔۔۔ تصحیح آپ کر دیجئیے ۔
بلکہ آئندہ کے لئے ہجے یاد کر لیجئیے۔

ہماری زبان اردو
پیاری زبان اردو
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
Apki baat sar aankhon per
Lekin problem to ye haina k aj kl ki larkiyan hum married larkon ko lift krain to hum q pyaar nhi krenge unse?
 
Top