شعر کا جواب شعر سے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
39.gif

السلام و علیکم

شعری ذوق کو تسکین دینے کے لئے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ شاعری سے دلچسپی رکھنے والے ساتھی اس میں بھرپور دلچسپی کے ساتھ شریک ہوں گے۔ ایک بات جس کا خیال رکھنا ضروری ہے وہ یہ کہ ٹاپک سے نہیں ہٹا جائے۔ اور دوسرے یہ کہ کسی کی دل آزاری نہ کی جائے۔

تو آئیے شروع کرتے ہیں


جب وُہ کسی کے خواب کی تعبیر بن گئی
شدت کی بے بسی مری تقدیر بن گئی
اَرمانوں سے کچھ اَوس گری عین قلب پر

خون اَشکوں میں ملا تو یہ تحریر بن گئی

39.gif
 
Last edited by a moderator:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm @ROHAAN @Angela
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ زرد شال میں لپٹی ہوئی حسیں لڑکی !
.ہمارے گاؤں کا موسم اداس کر دے گی


اداسی چیختی ہے قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
نا جانے کون کیسا درد دل میں لیے بیٹھا ہے
یا اللّه دل تو تیرا عرش ہے پھر بے سکونی کیسی
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kar kar k minatein teri aadat bigaaR di
daanista hum nay tujhay sitamgar bnaa diya
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرے راہنما تیرا شکریہ کروں کس زباں بھلا ادا
میری زندگی کی اندھیری شب میں چرغ فکر جلادیا
Faqt baatein andheron ki
Mehz qissay ujaalon kay
Chiraag e aarzo le kar
Na tum niklay
Na hum niklay
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت کی بہار آئی مگر خالی گئی آ کر
حصارِ بدگمانی سے نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
زبردست

نہیں ہوتی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہی ہوتی
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
زبردست

نہیں ہوتی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہی ہوتی
_جھک کر بھی دیکھا ہے زمانے کے سامنے_ _
لوگ وفادار کم اور اداکار بہت ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بقول محسن نقوی

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں ۔۔

محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
بقول محسن نقوی

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں ۔۔
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
سوچ کر قدم رکھنا نگری میں
یہ حسن والے مکار بہت ہیں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی ، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اتنے بھی برے نا ہیں ہم بی بی
کچھ تو ہے ہمُ میں جو بھولتی نہیں آپ

کچھ عادتیں ہم نے بدل ڈالی ہیں
کچھ تھوڑا خود کو بدل لیجئے اب آپ
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
پر خوشبو آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاو تو
پھر خود کو دھوکا مت دینا
اور اس سے جا کے کہہ دینا
اس دل کو محبت ہے تم سے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی
نہ وہ سخی ، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے
Phir uss ki har adaa se chalknay laga khaloos
Jab mujh ko etbaar ki aadat hi nahi rahi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اتنے بھی برے نا ہیں ہم بی بی
کچھ تو ہے ہمُ میں جو بھولتی نہیں آپ

کچھ عادتیں ہم نے بدل ڈالی ہیں
کچھ تھوڑا خود کو بدل لیجئے اب آپ
Yoonhi nahi aayi mere lehjay mein yeh talkhi
RishtoN mein rawiyoN ka zehar chakha hai main ne
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
پر خوشبو آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاو تو
پھر خود کو دھوکا مت دینا
اور اس سے جا کے کہہ دینا
اس دل کو محبت ہے تم سے
Kyun aisa hota hai aitbaar ki tooti dehleez par
Jo bahot apnay hon, aksar apnay nahi rehtay
 
Top