شہد بھری باتیں

  • Work-from-home
Sep 20, 2008
28
20
0
شہد بھری باتیں

ترجمہ: نثاراحمدناز
Once you get into the desert, there’s no going back, and when you can’t go back, you have to worry only about the best way of moving forward.

ترجمہ: جب تم ایک مرتبہ صحرا میں داخل ہوجاتے ہو، تو پھر پیچھے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور جب تم پیچھے جا ہی نہیں سکتے تو پھر کیوں نہ آگے جانے کے بہتر راستے کے بارے میں فکرمند ہواجائے!


(2)

And dreams are the language of God.

اور خواب اللہ تعالی کی زباں ہیں!


(3)

All things are one, and when you want some thing, the entire universe conspires in helping you to achieve it.

ترجمہ: ساری چیزیں ایک ہیں اور جب تم کسی چیز کی تمنا کرتے ہو تو تمہاری مدد کے لیئے پوری خدائی متحرک ہوجاتی ہے!


(4)

When each day is the same as the next, it’s because people failed to recognize the good things that happen in their lives every day that the sunrise.

ترجمہ:جب ہر آنے والا دن ایک جیسا لگتا ہو، اسکا مطلب یہ ہوا کہ انسان اپنی زندگی میں ہر نئے دن رونما ہونے والی نئی خوشیوں کو پہچاننے میں ناکام ہوگیا ہے!


(5)

You can not trust a man if you don’t know his house.

ترجمہ: تم اس آدمی پر بھروسہ نہیں کرسکتے ، جسکے گھر کا پتہ تمہیں معلوم نہیں؟


(6)

When you want something with all your heart, that’s when you are closest to the soul of the world. It’s always a positive force.

ترجمہ:جب تم کسی چیز کو اپنی دل کی گہرائیوں سے چاہتے ہو، تب تم کائنات کی روح کے بلکل نزدیک ہوتے ہو۔یہی ہمیشہ کے لیئے ایک مثبت طاقت ہے۔


(7)

When you are in love, things make even more sense.

ترجمہ: جب تم محبت کرتے ہو، تب چیزیں بامعنی بن جاتی ہیں۔


(8)

Your eyes show the strength of your soul.

ترجمہ: تمہاری آنکھیں ، تمہاری روح کی طاقت ظاہر کرتی ہیں۔


(9)

All people who are happy have God within them and that happiness could be found in a grain of sand from the desert.

ترجمہ: وہ سارے لوگ جو خوش رہتے ہیں ، خدا پاک ان میں بستاہے، ایسی خوشی صحرا کی ریت کے ذرے سے بھی ڈھونڈھی جاسکتی ہے۔


(10)

Every person on earth plays a central role in the history of the world.

ترجمہ: اس دھرتی پر بسنے والا ہر شخص دنیا کی تاریخ میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔


:نوٹ:


یہ چند خوبصوت ٹکڑے، برازیلی مصنف پائلو کوئلھو کی جگ


مشہور ناول


" The Alchemist"(Paulo Coelho)


سے لئے گئے ہیں ، اس ناول کو زندگی بدلنے والی کتاب کہاجاتاہے، اس ناول کا انگریزی ترجمہ ایلن آر کلارک نے کیا ہے، اس ناول کی دنیا بھر میں دو کروڑ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں
 
Top