عبرت ناک کہانی

  • Work-from-home

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
السلام علیکم


ایک دن بادشاہ اپنے تین وزراء کو دربار میں بلاتا ہے اور تینوں کو حکم دیتا ہے کہ تینوں ایک ایک تھیلا(شاپر) لے کر باغ میں داخل ہوں اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔


وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران ہوجاتے ہیں۔ اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر باغ میں داخل ہوتے ہیں



پہلا وزیر کوشش کرتا ہے کہ بادشاہ کے لیے ان کے پسند کے مزیدار اور تازہ پھل جمع کرے اور وہ اسی طرح بہترین اور تازہ پھل سے تھیلا بھر دیتا ہے


دوسرے وزیر کا خیاال ہوتا ہے کہ بادشاہ یہ تمام پھل خود تو نہیں کھایے گااور نہ ہی پھلوں میں بیٹھ کر فرق دیکھے گا۔

اس لیے وہ بغیر فرق دیکھے ہر قسم کے تازہ اور پرانے پھلوں سے اپنا تھیلا بھر دیتا ہے۔

اور تیسرے وزیر کا خیال ہوتا ہے کہ بادشاہ کی توجہ صرف تھیلے کے بھرنے پر ہوگی اس کے اندر کیا ہے اسے بادشاہ نہیں دیکھے گا۔

یہی سوچ کر وزیر تھیلے میں گھاس بھوس اور پتے بھر دیتا ہے۔


دوسرے دن بادشاہ تینوں وزراء کو اپنے تھیلوں سمیت دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیتا ہے


جب تینوں دربار میں حاضر ہوتے ہیں تو بادشاہ حکم دیتا ہے کہ تینوں کو ان کے تھیلوں سمیت تین ماہ کے لیے دوردراز جیل میں قید کر دو۔



اب اس دوردراز جیل میں تینوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا سوا اس تھیلے کہ جو انھوں نے جمع کیا تھا۔



اب پہلا وزیر جس نے اچھے اچھے پھل چن کر جمع کیے تھے وہ مزے سے اپنے انہیں پھلوں پر گزارہ کرتا ہے۔ یہاں تک کے تیں ماہ باآسانی گزر جاتے ہیں۔


اور دوسرا وزیر جس نے بغیر دیکھے تازہ خراب تمام پھل جمع کیے تھے اس کے لیے جینا مشکل ہوجاتا ہے اور بڑی مشکل سے کچھ محدود تازہ پھلوں پر وہ تین ماہ گزار دیتا ہے اور تیسرا وزیر جس نے اپنے تھیلے میں صرف گھاس بھوس ہی جمع کیا تھا۔

وہ پہلا مہینہ گزرنے سے پہلے ہی بھوک کی شدت سے مر جاتا ہے


وَلِلّهِ الْمَثَلُ الأَعْلَىَ


اور اللہ کے لیے سب سے اعلی مثال ہے





اب آپ اپنے آپ سے پوچھیے


آپ کیا جمع کر رہے ہیں ؟



آپ اس وقت اس باغ میں ہیں جہاں سے آپ چاہیں تو نیک اعمال اپنے لیے جمع کریں اور چاہیں تو خراب اعمال مگر یاد رہے جب بادشاہ کا حکم صادر ہوگا تو آپ کو اپکی جیل قبر میں دال دیا جایے گا اس جیل میں آپ اکیلے ہونگے جہاں آپ کے ساتھ صرف آپ کے اعمال کی تھیلی ہوگی۔


اپنے آپ سے پوچھیے کہ کل آپ اس جیل کے لیے کیا جمع کر رہے ہیں ؟؟



عزیزساتھیوں یہ زندگی کچھ لمحات ہیں انہیں غنیمت جانییے۔


اللہ ہم سب کا حامی ہو۔ آمین




 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
جزاک اللہ
تھیلا تو تینوں کے پاس ایک جیسا ہوتا ہے ۔
لیکن دنیا ایک امتحان گاہ ہے کبھی راحت سے، کبھی تکلیف اور مصیبت ڈال کر، کبھی مال کی فراوانی دے کر اور کبھی تنگی ڈال کر اسے آزمایا جاتا ہے۔
کون ہے جو ان تمام واسطوں کے ساتھ اپنے رب کو یاد رکھتا ہے اور اس بادشاہوں کے بادشاہ کو راضی کرتا ہے۔
بہت عمدہ
 

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
shukrya rehan bhai,
bat waqe bht asan hay lakin kash hum isko sahe mano may samaj sakay or amal kar sakay..
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)

subhan Allah bohot hi umdah sharing tooba
agar ham is baat par gaur karen aur sochen to shayad hamari zindagi me kuch tabdeeli aaye aur akhirat k liye tosha jama karlen

isme bohot badi ibrat hai hamare liye

Allah hame marne se pehle pehle sudhar jane ki taufeeq de Aameen
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

cute_doll

Active Member
Jan 8, 2010
215
73
28
40
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)

subhan Allah bohot hi umdah sharing tooba
agar ham is baat par gaur karen aur sochen to shayad hamari zindagi me kuch tabdeeli aaye aur akhirat k liye tosha jama karlen

isme bohot badi ibrat hai hamare liye

Allah hame marne se pehle pehle sudhar jane ki taufeeq de Aameen

Ameen suma Ameen
Jazak Allah Khair
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ji sahe kaha apnay nasir bhai,bht bht shukrya comments ka,
or cute doll apka b
ameen,summa ameen
 
Top