عجوہ کھجور

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دنیا میں جنت کا ایک پھل موجود ہے جسے ’’عجوہ کھجور‘‘ کہتے ہیں۔ یہ سب سے زیادہ سعودی
عرب کے شہر مدینہ منورہ میں پائی جاتی ہے۔ کھجور کے ساتھ ساتھ اس کی گٹھلیاں بھی مفید ہوتی ہیں۔

فوائد:
1۔ عجوہ دل کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
2۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لے مؤثر ہے۔
3۔ عجوہ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی ایک تحفہ ہے۔
4۔ حاملہ خواتین بچے کی ولادت سے پہلے اور بعد میں بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
5۔ عجوہ کھجور پیٹ اور جگر کے کینسر کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔
6۔ عجوہ کھجور ہڈیوں کو مضبوطی دیتی ہیں۔
7۔ عجوہ کھجور اس قدر طاقتور ہے کہ اس سے آنتوں کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں۔
8۔ عجوہ کھجور دودھ اور شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے مرد اور عورت دونوں کے لیے مفید ہے اور جنسی علاج کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
9۔ بخار، سوزاک اور ورم میں عجوہ کا استعمال کرنا چاہئے۔
 
duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

very informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top