عشرہ ذی الحجہ اور ہم

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
السلام علیکم۔
انسانی زندگی میں بخشش ومغفرت کے کتنے ہی موقع آتے ہیں جن کی وہ قدر نہیں کرتا اور پھر آہستہ آہستہ ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اللہ تعالٰی کے ہاں اپنی قدر کھو دیتا ہے۔

ارشاد بای تعالٰی ہے۔
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جو اللہ کو بھول گئے اور انہیں ان کی اپنی جانیں بھلوا دیں یہی لوگ نافرمان ہیں (الحشر 19)۔
یعنی اپنی نجات کی فکر سے غافل ہوگئے اور اس بناء پر گناہوں میں پڑے رہے اور عذاب آخرت سے بچنے کے لئے نیک اعمال کی راہ اختیار نہیں کی (اشرف الحواشی ص 654)

ماہ رمضان (جو سارا مہینہ ہی رحمت ومغفرت کا ہے) کو گزرے ابھی زیادہ مدت نہیں ہوئی کہ اللہ تعالٰی نے ذوالحجۃ عطافرما کر عظیم موقع فراہم کیا (جس کہ کے ابتدائی دس دن بہت زیادہ فضیلت کے حامل ہیں) تاکہ میرے بندے رہی سہی کسر ان ایام میں پوری کرکے میری محبت وقربت کے لئے مزید کوشاں ہوں۔

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔

ذوالجحۃ کے ابتدائی دس دنوں کے مقابلے میں دوسرے کوئی ایام ایسے نہیں جن میں نیک عمل اللہ کو ان دنوں سے زیادہ محبوب ہو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے عرض کیا، یارسول اللہ! اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں؟ آپ نے فرمایا! اللہ کی راہ میں جہاد کرنا بھی نہیں۔ سوائے اس مجاہد کے جو اپنی جان ومال لے کر (جہاد کے لئے) نکلا اور پھر کسی چیز کے ساتھ واپس نہیں آیا (حتٰی کہ شہید ہوگیا) صحیح بخاری 969
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
subhan ALLAH.jpg

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے توبہ کا دروازہ کھلا رکھا ہے- عرفہ کے دن بیشمار لوگوں کی مغفرت کی جاتی ہے- اس دن روزہ رکھو اور اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اپنے گناہوں سے توبہ مانگو- امید ہے اللہ توالیٰ ہمیں معاف کردے گا
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

WS...
JAZAKALLAAHU KHAER
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے توبہ کا دروازہ کھلا رکھا ہے- عرفہ کے دن بیشمار لوگوں کی مغفرت کی جاتی ہے- اس دن روزہ رکھو اور اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر اپنے گناہوں سے توبہ مانگو- امید ہے اللہ توالیٰ ہمیں معاف کردے گا
In Sha Allah :)
aap bhi apni duaon me hame aur saari ummat ko yaad rakhen
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
In Sha Allah :)
aap bhi apni duaon me hame aur saari ummat ko yaad rakhen
انشااللہ ! مجھے آپ کی پوسٹ پسند آتی ہیں- قرآن و حدیث کے مستند حوالہ سے ہوتی ہیں- جب پڑھتا ہوں، تو دل سے دعا نکلتی ہے
-
میں دل ہی دعا کرتا ہوں- کیونکہ یہ اللہ اور بندہ کا معاملہ ہے- میرے لئے اتنا ہی کافی ہے جس کےلئے دعا کررہا ہوں اسے اس کا اجر مل جائے اور اس شخص کو پتہ بھی نہ چلے- ہاں اتنا چاہتا ہوں کہ وہ اللہ تعالیٰ کا شکریہ ضرور ادا کرے-
 
  • Like
Reactions: saviou
Top