عورت زیادہ بولتی ہے یا مرد؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم


!پیارے پیارے دوستو
بے شک گپ شپ زندگی کا حصہ ہے اور لوگوں کو آپس میں باتیں کرنی چاہیئے
مگر کچھ لوگ جو ایک حد ہوتی ہے وہ پار کر لیتے ہیں

ایک بحث کا آغاز کر رہا ہوں
عورت زیادہ بولتی ہے یا مرد؟
اورآپ سب نے صرف بتانا نہیں بلکہ ثابت کرنا ہے

 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
السلام علیکم


!پیارے پیارے دوستو
بے شک گپ شپ زندگی کا حصہ ہے اور لوگوں کو آپس میں باتیں کرنی چاہیئے
مگر کچھ لوگ جو ایک حد ہوتی ہے وہ پار کر لیتے ہیں

ایک بحث کا آغاز کر رہا ہوں
عورت زیادہ بولتی ہے یا مرد؟
اورآپ سب نے صرف بتانا نہیں بلکہ ثابت کرنا ہے


یہ بحث کسی کام کی نہیں
بحث وہ چھیڑیں جس سے لوگ مستفید ہوں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق خواتین ایک دن میں پانچ گھنٹے بے مقصد باتوں اور گپوں میں ضائع کرتی ہیں۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پتا نہیں
مرد اکثر کم گو ہوتے ہیں جبکہ ایک عام عورت نیند سے بیداری کے بعد ایک تہائی یا دن میں پانچ گھنٹوں سے زیادہ وقت گپ شپ لگانے میں گزارتی ہیں
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق خواتین ایک دن میں پانچ گھنٹے بے مقصد باتوں اور گپوں میں ضائع کرتی ہیں۔
ہمیں برطانیہ سے کوئی غرض نہیں
وہاں کی تحقیق جھوٹی سچی نکلتی آتی
آپ کی تحقیق کہ مطابق
سورج کتنی دیر چمکتا ہے کہ روشنی زمین تک پہنچتی حرارت کے کر
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
مرد اکثر کم گو ہوتے ہیں جبکہ ایک عام عورت نیند سے بیداری کے بعد ایک تہائی یا دن میں پانچ گھنٹوں سے زیادہ وقت گپ شپ لگانے میں گزارتی ہیں
میں تو بہت زیادہ بولتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے

کان رسول اﷲ طويل الصمت

’’حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر خاموش رہنے والے تھے۔‘‘
 
  • Like
Reactions: Elephent

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے

طبقات ابن سعد، جلد 1 : 372

الصمت ارفع العبادة.

’’خاموشی سب سے اونچی عبادت ہے۔‘‘
 
  • Like
Reactions: Elephent

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
إن من حُسنِ اسلام المَرء ترکه مالا يعنيه.

’’بے شک انسان کے اسلام کی عمدگی یہ ہے کہ وہ فضول باتوں کو ترک کر دیتا ہے۔‘‘

ترمذی، الجامع الصحيح : 634، رقم : 2318، کتاب الزهد، باب : 11
 
  • Like
Reactions: Elephent

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے

’’جو خاموش ہوا وہ نجات پا گیا۔‘‘

احمد بن حنبل، المسند، 2 : 159
 
  • Like
Reactions: Elephent

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مقصد سے بولنا شرعا منع نہیں ہے ؛ البتہ بولنے میں حکمت سے کام لینا چاہئے نیز مناسب موقع دیکھ کر بات کرنی چاہئے، اور گناہوں سے بچانے کے مقصد سے بھی جان بوجھ کر غیر مستند یا اپنی طرف سے گھڑکر کوئی حدیث یا واقعہ نہ بیان کرنا چاہئے
 
  • Like
Reactions: Elephent

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم بچپن سے ہی یہ نصیحت سنتے آئے ہیں کہ بلاضرورت ہرگز زبان نہ کھولو یعنی خاموشی اختیار کرو۔ مشہور عالم فلسفی و عالمِ دین مصلح الدین شیخ شیرازیؒ نے اپنی بین الاقوامی شہرت یافتہ کتاب گلستان میں اس موضوع پر مختصر مگر نہایت ہدایت آمیز واقعات اور حکایتیں بیان کی ہیں۔ شیخ سعدیؒ کی دونوں کتابوں یعنی بوستان و گلستان دنیا میں بےحد مقبول ہیں۔ درحقیقت دونوں کتب خزینۂ ہدایات ہیں۔
 
Top