عید کے اشعار

  • Work-from-home
Sep 20, 2008
28
20
0
عید کے اشعار
کوئی قندیل چوکھٹ پر جلاؤ، عید آئی ہے
درو دیوار پھولوں سے سجاؤ، عید آئی ہے
حنا اور چوڑیاں بھیجو کسی مغرور پیکر کو
کوئی روٹھا ہوا ساجن مناؤ، عید آئی ہے
(برکت راہی)
گم صم سا رہا سب سے جدا، عید کے دن بھی
آنکھوں سے میری درد بہا، عید کے دن بھی
اک چاند کی مجھ کو بھی تمنا ہے مسلسل،
ڈھونڈے گی نظر چہرہ ترا، عید کے دن بھی
(نذیر قمر)


یہی ہے آخری میرا پیام، آپکے نام
ہلال عید کا پہلا سلام، آپکے نام
ہے کوئی غم تو وہ میرے نام کردیجئے
میرے نصیب کی خوشیاں تمام،آپکے نام
(محمد اکرم)
سب دوستوں کو میری طرف سے عیدالفطر کی ڈھیر ساری میٹھی میٹھی عید مبارک اور اللہ پاک سے دعا ہے اللہ آپ سب دوستوں کو ایسی نہ بھولنے والی خوشیاں سدا نصیب کرے

آمین

 

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
bohat bohat zbrdast

~~~shukriya~~~

hamarey saath share krney k liye. . . . .


umeed krtey hain k aap aisay hi hamrey saath share krte rahain gey . . .. . InshaAllah
 
  • Like
Reactions: **King**

nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
عید کے اشعار
کوئی قندیل چوکھٹ پر جلاؤ، عید آئی ہے
درو دیوار پھولوں سے سجاؤ، عید آئی ہے
حنا اور چوڑیاں بھیجو کسی مغرور پیکر کو
کوئی روٹھا ہوا ساجن مناؤ، عید آئی ہے
(برکت راہی)
گم صم سا رہا سب سے جدا، عید کے دن بھی
آنکھوں سے میری درد بہا، عید کے دن بھی
اک چاند کی مجھ کو بھی تمنا ہے مسلسل،
ڈھونڈے گی نظر چہرہ ترا، عید کے دن بھی
(نذیر قمر)


یہی ہے آخری میرا پیام، آپکے نام
ہلال عید کا پہلا سلام، آپکے نام
ہے کوئی غم تو وہ میرے نام کردیجئے
میرے نصیب کی خوشیاں تمام،آپکے نام
(محمد اکرم)
سب دوستوں کو میری طرف سے عیدالفطر کی ڈھیر ساری میٹھی میٹھی عید مبارک اور اللہ پاک سے دعا ہے اللہ آپ سب دوستوں کو ایسی نہ بھولنے والی خوشیاں سدا نصیب کرے

آمین



nice....
 
Top