غصہ کیا ہے؟

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
غصہ کیا ہے؟

اسکا جواب یہ ہے کہ غصہ اور جارحیت انسان کا ایک فطری جذبہ ہے جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اسے کسی مقصد کے حصول میں رکاوٹ پیش آئے ہو یا اپنی خواہش اور رضا مندی سے وہ جو کچھ کرنا چاہے اور نہ کر سکے۔ غصہ
چونکہ انسانی فطرت کا حصہ ہے اس لیے یہ ایک غیر اختیاری فعل ہے اس لیے غصے کا آجانا انسان کہ بس میں نہیں لیکن اس کو کنٹرول میں کرنا ضرور انسانی بس میں ہے ۔اب چونکہ یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے لہزا مطلقا کسی بھی ذات میں غصہ کا پایا جانا بُرا نہیں بلکہ بُرا یہ ہے کہ کوئی بھی شخص غصہ میں آجانے کہ بعد اس پر قابو نہ رکھ سکے
غصہ کیوں آتا ہے ؟

تو اسکا جواب یہ ہے کہ چونکہ یہ انسانی فطرت کا حصہ ہے لہزا جب جب انسان ایسے حالات سے گزرتا ہے کہ جن کی وجہ سے انسانی فطرت غصہ کی طرف مائل ہو تو انسان کو غصہ آہی جاتا ہے

اور غصہ کا تعلق انسانی شعور سے بھی ہے اسی لیے آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایک عام دیہاتی کہ مقابلے میں زیادہ پڑھے لکھے اور باشعور انسان کو غصہ کم آتا ہے ۔ ۔ ۔ اور ان سب کہ بعد غصہ کا سب سے زیادہ تعلق انسانی معاشرتی حالات پر ہے اور انسانی نفسیات سے بھی ہے معاشرتی حالات پر یوں کہ وہ لوگ جو جاگیرداری یا وڈیرہ شاہی کہ نظام کہ تابع اور محکوم ہوتے ہیں وہ جلد غصہ میں آجاتے ہیں ان لوگوں کہ مقابلے میں جو کہ متوسط یا امیر طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
غصے کا علاج کیا ہے یا اس پر کسی کنٹرول کیا جائے ۔ ۔ ؟


تو اس کا جواب یہ ہے کہ ہم چونکہ سب سے پہلے مسلمان ہیں لہزا اس سلسلے میں ہمارے لیے سب سے بڑھ کر تعلیمات وہی ہیں جو کہ ہمارے دین نے ہمیں سکھائی ہیں اور وہ تعلیمات ہمارے سامنے موجود ہیں ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کہ پیارے پیارے اسوہ حسنہ کی صورت میں
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ارشاد گرامی ہے : ’’آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام زندگی اپنے اوپر کی گئی زیادتی کا بدلہ نہیں لیا، بجز اس کے کہ خدائی حرمت کو پامال کیا گیا ہو، پس اس صورت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سختی سے مواخذہ فرماتے تھے‘‘۔
(البخاری، جلد نمبر 3، صفحہ نمبر
395)
اس کہ علاوہ علماء نے بھی غصہ پر قابو پانے کے لئے چند نسخے تجویز کئے ہیں۔
۱. اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطَان ِ الرَّجِیمِ کہنا
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
thank you for that.. but ap nay yeh nahi bataya k .... is ko ghusay ko control kayse karein? ya phir koi aysi trick jis say ghusa na aye... or end may jo chand nuksay ka zikar kia hai.. kia ap wo share kar saktin hain ?
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
kHUSHI JEE JALDI SHARE KERNA MUJH SE GUSE PE CONTROL NAHI HO RAHA PLEASE JALDI.........

[media]http://www.getsmileyface.com/new/smileys/7.gif[/media]

[media]http://www.getsmileyface.com/new/smileys/7.gif[/media]

[media]http://www.getsmileyface.com/new/smileys/7.gif[/media]
 

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
ghusse pe control khamosh hokar kiya jata hai.. behtar hota hai k insaan jab ghusse main ho to usko akela chore dena chaiye.. thori der main khudh hi theek hojata hai...
 
  • Like
Reactions: Nelli
Top