فیس بک اور دوسرے فورمز

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اپنے سوشل میڈیا والے بابا جی نے فیس بک اور دوسرے فورمز پر سینکڑوں آئی ڈی بنانے والے ایک شخص کا واقعہ سنایا اورمجھے ہدایت کی ہے کہ اسے اپنے تمام دوستوں سے شیئر کروں.
ضروری نوٹ۔۔ اس واقعہ سے کسی کی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی، میں یا سوشل میڈیا والے بابا جی اس کے ہر گز زمہ دار نہیں ہونگے.
آجکل لڑکے،لڑکیوں کی مختلف ناموں سے آئی ڈی بنا کر اپنے آپ کو لڑکی ثابت کرنا چاہتے ہیں.الله کرے ایسے لڑکے
"سچ میں لڑکی بن جائے"
 
Top