کوئی وکیل یہاں ہے جو بتا سکے کہ باپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کردیا ہو اور
بیٹا بھی فارغ ہو کام دھنده نہ کرتا ہو بیوی اور بچہ بھی ہو تو
قانون کیا کہتا ہے؟
بیٹا بھی فارغ ہو کام دھنده نہ کرتا ہو بیوی اور بچہ بھی ہو تو
قانون کیا کہتا ہے؟
dawat e aam haiکیا اس کے لئے کسی کا قانون دان ہونا ضروری ہے؟
یا ہم جیسے لوگ بھی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں؟
تو پھر چلتے ہیں آپ کے کیس کی طرفdawat e aam hai
izhar e raye dena sabka haq hai
dijiye please
mere paas koi authority letter nahi hai,تو پھر چلتے ہیں آپ کے کیس کی طرف
جس کا مسئلہ ہے۔۔۔۔ کیا آپ ان کی طرف سے ہیں؟
اگر ہیں تو کوئی اتھارٹی لیٹر تو ہو گا؟
یوں تو سرِ عام کسی کا کیس ڈسکس نہیں کیا جا سکتا نا۔
مطلب کہ پرائے معاملے کو سلجھانے کی فکر میں ہیں؟mere paas koi authority letter nahi hai,
mujhse kisine pucha aap wakil hain?
maine kaha nahi.
unhon ne kaha theek haiaur jaane lage,maine roka aur daryaft kiya ke maamlakiya hai to
unhone ye sawal dohraya.
maine masoom si shakal banakar kaha ke mujhe to nahi maloom
kisi wakil se maloom karta hoon.
is liye seedhaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa yahan chala aaya![]()
nahiباپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کیا ہے۔
باپ معذور ہے کیا خدا نخواستہ؟
ye topic mujhe twitter par mila tha to maine socha kiyun na yahi msg main aplogon tak pohnchaoun.مطلب کہ پرائے معاملے کو سلجھانے کی فکر میں ہیں؟
ek sawal hai,jis ka jawab dena haiپھر کوئی خاص وجہ کہ وہ بیٹے سے خرچہ چاہتا ہے جبکہ بیٹا اپنی بیوی اور بچے کا خرچہ نہیں اٹھا سکتا۔؟
لو جی کر لو گلye topic mujhe twitter par mila tha to maine socha kiyun na yahi msg main aplogon tak pohnchaoun.
Beta farigh q hai.کوئی وکیل یہاں ہے جو بتا سکے کہ باپ نے بیٹے پر خرچے کا کیس کردیا ہو اور
بیٹا بھی فارغ ہو کام دھنده نہ کرتا ہو بیوی اور بچہ بھی ہو تو
قانون کیا کہتا ہے؟
ایسے فارغ بندے کی بیوی اور بیٹے پہ ترس آ رہا کیا آپ کو؟Beta farigh q hai.