قدم پڑتے ہی بجلی پیدا کرنے والے ٹائلز!!

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
لندن …این جی ٹی …بر طانیہ میں ایک کمپنی نے ایسی فلور ٹائلز متعارف کر وائی ہیں جن پرچلتے ہی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے ۔ ان ٹائلز کو ایک مقامی اسکول میں فلور پر نصب کر دیا گیا ہے جس کے اوپر سے بچے چلتے اور لائٹ کو روشن کر نے کیلئے انرجی فراہم کر تے ہیں ۔
فرش پر نصب ٹائلزکی نچلی سطح پر ایک جدید سسٹم نصب کیا گیا ہے جس کے ذریعے جب ان کے اوپر سے بچے چلتے یا حرکت کرتے ہیں تو خود کار نظام کے تحت بجلی کی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔اس خصوصیت کے باعث یہاں ٹائلز کی بدولت بننے والی بجلی سے ہی رات اور دن کے وقت اس اسکول کے اس مخصوص حصے کے بلب روشن ہو کر اجالا کر تے ہیں
۔


 
Top