لال بیگ کے ساتھ سیلفیوں کا نیا رحجان

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
113171

میانمار سے شروع ہونے والا لال بیگ سیلفی چیلنج اب جنوب مشرقی ایشیا تک پھیل چکا ہے۔

میانمار: حالیہ برسوں میں سوشل میڈیا پر ہم نے کئی احمقانہ اور عجیب و غریب سیلفی چیلنج دیکھے ہیں جن میں کاکروچ سیلفی ایک نیا رحجان ہے جو تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔

لال بیگ چیلنج کے تحت چہرے پر زندہ کاکروچ رکھ کر اس کی سیلفی لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جارہی ہے۔ اگرچہ اس کے ابتدا کی حتمی تاریخ تو اب تک کسی کو نہیں معلوم لیکن گزشتہ مہینے سے یہ چیلنج مشہور ہوا ہے۔ غالباً سب سے پہلے میانمار کے ایک نوجوان ایلکس اونگ نے اسے شروع کیا۔

ایلکس نے سب سے پہلے ایک زندہ لال بیگ کو اپنے چہرے پر رکھا اور اس کی سیلفی لے کر اسے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کردیا۔ اس نے اپنی تصویر پوسٹ کرکے لکھا کہ ’ یہ نیا چیلنج ہے اور کیا
آپ ایسا کرسکتے ہیں؟

113172

اس کے بعد تصویر فوری طور پر وائرل ہوگئی اور چند گھنٹوں پر اس پر 5600 ری ایکشن آئے اور 18000 افراد نے اسے شیئر کیا۔ یہاں تک کہ یہ شیئر ہوتے ہوتے فلپائن، انڈونیشیا اور دیگر ممالک تک یہ پوسٹ گئی۔ اس کے بعد کئی لوگوں نے لال بیگ کو چہرے پر بٹھا کر سیلفیاں بنوائیں اور ایک نئے
سیلفی چیلنج کا رحجان بن گیا
113173

طبی ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ لال بیگ گندے حشرات میں شامل ہیں اور کئی طرح کی الرجیوں اور دمے کی وجہ بنتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ لوگ اس چیلنج سے دور رہیں اور خود کو بیماری سےبچائیں۔

  • Like
Reactions: H@!der

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
View attachment 113171

View attachment 113173

طبی ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ لال بیگ گندے حشرات میں شامل ہیں اور کئی طرح کی الرجیوں اور دمے کی وجہ بنتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ لوگ اس چیلنج سے دور رہیں اور خود کو بیماری سےبچائیں۔

un ko pasnd lgty hein jin ki selfiaan hein chohahy laal baig margoob gazaein hein
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
View attachment 113171
میانمار سے شروع ہونے والا لال بیگ سیلفی چیلنج اب جنوب مشرقی ایشیا تک پھیل چکا ہے۔

میانمار: حالیہ برسوں میں سوشل میڈیا پر ہم نے کئی احمقانہ اور عجیب و غریب سیلفی چیلنج دیکھے ہیں جن میں کاکروچ سیلفی ایک نیا رحجان ہے جو تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔

لال بیگ چیلنج کے تحت چہرے پر زندہ کاکروچ رکھ کر اس کی سیلفی لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جارہی ہے۔ اگرچہ اس کے ابتدا کی حتمی تاریخ تو اب تک کسی کو نہیں معلوم لیکن گزشتہ مہینے سے یہ چیلنج مشہور ہوا ہے۔ غالباً سب سے پہلے میانمار کے ایک نوجوان ایلکس اونگ نے اسے شروع کیا۔

ایلکس نے سب سے پہلے ایک زندہ لال بیگ کو اپنے چہرے پر رکھا اور اس کی سیلفی لے کر اسے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ کردیا۔ اس نے اپنی تصویر پوسٹ کرکے لکھا کہ ’ یہ نیا چیلنج ہے اور کیا
آپ ایسا کرسکتے ہیں؟

اس کے بعد تصویر فوری طور پر وائرل ہوگئی اور چند گھنٹوں پر اس پر 5600 ری ایکشن آئے اور 18000 افراد نے اسے شیئر کیا۔ یہاں تک کہ یہ شیئر ہوتے ہوتے فلپائن، انڈونیشیا اور دیگر ممالک تک یہ پوسٹ گئی۔ اس کے بعد کئی لوگوں نے لال بیگ کو چہرے پر بٹھا کر سیلفیاں بنوائیں اور ایک نئے
سیلفی چیلنج کا رحجان بن گیا
View attachment 113173

طبی ماہرین نے زور دے کر کہا ہے کہ لال بیگ گندے حشرات میں شامل ہیں اور کئی طرح کی الرجیوں اور دمے کی وجہ بنتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ لوگ اس چیلنج سے دور رہیں اور خود کو بیماری سےبچائیں۔

Yakh .. :rolleyes:
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top