ماں

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
113186


ماں

ساری زندگی ماں کے نام کرتا ہوں
میں خود کو ماں کا غلام کرتا ہوں


جنہوں نے کی زندگی اولاد پر نثار
جو ہیں مائیں ان کو سلام کرتا ہوں


جہاں دیکھتا ہوں لفظ ماں لکھا ہوا
چومتا ہوں اس کا احترام کرتا ہوں

میری زبان کو مل جاتی ہے مٹھاس
جب بھی ماں سے کلام کرتا ہوں
 
Top