تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہے
بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ جس گھر سے یہ نکلتی ہیں
کیا اس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں؟
تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہے
بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ جس گھر سے یہ نکلتی ہیں
کیا اس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں؟
is ko thora explain kareingi ap ?مجھے تعجب ہے اور آپکو؟
کہ
بچپن میں سب بیٹیاں بابا کی شہزادی ہوتی ہیں
بڑے ہونے پر دنیا کے لئے وہ بس موٹی لڑکی, پتلی لڑکی اچھی لڑکی، بری لڑکی بن جاتی ہیں
والدین کی لے بیٹیاں ہمیشہ پیاری رہی ہیںis ko thora explain kareingi ap ?
یہ لاش صرف اس عورت کی نہیں ہے، جسے اپنے شوہر نے صرف اس لیے پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا کے اسے ایڈز ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔
مگر بدقسمتی سے یہ لاش اس مرے ہوئے معاشرے کی بھی ہے جہاں، انسانی اقدار اور احساسات بہت پہلے دم توڑ چکے ہیں۔