مجھ کو معلوم نہیں چاہت کے تقاضے لیکن
ہم نے تیری باتوں کے سوا ہر بات بھلا رکھی ہے
سفر مشکل ہے معلوم ہے لیکن
تو ہمارا ہے تو ہر فکر مٹا رکھی ہے
تیری باتیں تیری صورت تیرا چہرا جاناں
تجھ میں خالق نے ہر چیز جدا رکھی ہے
ہم نے تیری باتوں کے سوا ہر بات بھلا رکھی ہے
سفر مشکل ہے معلوم ہے لیکن
تو ہمارا ہے تو ہر فکر مٹا رکھی ہے
تیری باتیں تیری صورت تیرا چہرا جاناں
تجھ میں خالق نے ہر چیز جدا رکھی ہے