مزاحیہ شاعری۔ ۔ ۔

  • Work-from-home

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
بولے گی جھوٹ کیسے اب کے وہ برتھ ڈے پر
مشکل یہ آ پڑی ہے عورت کی زندگی میں
جو بیسویں صدی میں تھی بیس کی مسلسل
اکیس کی تو ہوگی اکیسویں صدی میں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
سب قومی رہنماؤں کو ہے مشورہ مرا
یہ کام زندگی میں ہی کر جانا چاہیے
شاید پھر اس کے بعد ملے یا نہیں ملے
عزت جہاں ملے وہیں مر جانا چاہیے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
ایک صاحب کل پجیرو میں نظر آئے مجھے
یوں لگا جیسے کوئی آپے سے باپر ہوگیا
میں نے پوچھا آپ ڈاکو ہیں یا لیڈر ہیں کوئی
پہلے ڈاکو تھا ، ترقی پا کے لیڈر ہوگیا
 

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
کاتب کا یہ کرشمہ بھی کیجئے ملاحظہ
یوں خاک میں ملا دیا اتنے گریٹ کو
نکتہ عجب سجھا دیا ، نقطہ بڑھا کے ایک
“بیورو کرپٹ“ کر دیا ، “بیورو کریٹ “ کو
 

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
پاکستانی علاقوں پر لگاتار امریکی حملے ۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قرار داد ِ مذمت ۔۔۔۔۔ اور انور مسعود
انور مسعود نے یہ قطعہ 1985 میں لکھا تھا ۔۔۔۔۔ اور آج بھی ۔۔۔۔۔۔

 

*Nazar

Newbie
Oct 13, 2008
579
271
0
35
Lahore
ایسا کہنا پڑتا ہے

جو طاقتور ہو اسے مہان کہنا ہی پڑتا ہے
کمزور دوستوں کو پہلوان کہنا ہی پڑتا ہے

جو بہن بھائی گھر سے جانے کا نام نہ لے
مجبوری میں انہیں مہمان کہنا ہی پڑتا ہے

امیر محبوبہ اگر تحفے تحائف دیتی رہے تو
میں نہ بھولوں گا یہ احسان کہنا ہی پڑتا ہے

گھر والی کو خوش رکھنےکی خاطر
صرف تو ہے میری جند جان کہنا ہی پڑتا ہے

جس نے زندگی بھر حسینوں کی ڈانٹیں سہی ہوں
ایسے عاشق کو پارٹی کی شان کہنا ہی پڑتا ہے
 
Top