ملک بھر میں یوم علی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

  • Work-from-home

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ملک بھر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا دن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
اس موقع پر کراچی لاہور اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
یوم علی کے موقع پر شہریوں کی حفاظت اور پریشانی کو کم کرنے کے لیے ٹریفک اور سیکیورٹی کے لیے پلان مرتب کیا گیا تھا۔
یوم علی کے ماتمی جلوس کے راستوں پر شرکا اور سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں کے لیے سبیلوں کا انتظام کیا گیا تھا۔
پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک میں بھی یوم علی کے موقع پر خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔
ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے نہایت سخت انتظامات کیے گئے تھے — فوٹو: اے پی پی

کراچی میں عزادار ذوالجناح کو بوسہ دے رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

سری نگر میں خواتین بال مبارک کی زیارت کر رہی ہیں — فوٹو: رائٹرز

حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں کمی کے لیے جلوس کے شرکا پر پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا — فوٹو: اے پی پی

عزاداروں نے جلوس میں علم اٹھا رکھے تھے — فوٹو: اے ایف پی

سری نگر میں خواتین نماز ادا کر رہی ہیں — فوٹو: رائٹرز

کشمیری خواتین نے خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا — فوٹو: اے پی

یوم علی کی مناسبت سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے — فوٹو:رائٹرز

کراچی میں جلوس کے دوران نماز ادا کی جارہی ہے — فوٹو: رائٹرز

لاہور میں بھی عزاداروں کی بڑی تعداد نے جلوس میں شرکت کی — فوٹو: اے پی پی

Top