مچھلی کھانی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم

کہنا یہ تھا کہ اگر مچھلی کھانی ہے تو زور و شور سے دعا کیجئے کہ درمیانہ سائز کی چند مچھلیاں
نے مچھلیوں کے شکار پہ جانا ہے۔ امید ہے کہ کام بن جائے گا۔ @Don پکڑی جائیں ۔ کیونکہ آج محترم
تو ان کے آنے تک ہم مچھلیاں پکانے کی تیاری کرتے ہیں۔
ہم تو آج گھر میں بزی ہیں بہت۔ تو یہ سامان رکھا ہے پیاز لہسن اور ٹماٹر
@minaahil @Angela @Fantasy
آپ تینوں اچھا سا مسالہ تیار کیجئے تا کہ جیسے ہی مچھلیاں آئیں تو بس کھانے کے لئے زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے۔
باقی جو کچھ منگوانا ہو۔۔۔ منگوا لیجئے گا
پیاز.jpg

ٹماٹر.jpg

لہسن.jpg

ایسا نہ ہو کہ یہاں سب تیاری مکمل ہو اور مچھلی کی بجائے جل پری پھنس جائے کانٹے میں۔

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Uffffffffffffff. @shehr-e-tanhayi siso hum to khanay k chkr men thay. Pehlay pkaani pray gi .
پکانے کی بات بعد میں۔۔۔
پہلے تو دعا کرنی پڑے گی مچھلی کے پکڑے جانے کی۔
اگلا کام اس کے بعد کا

اور کھانے کا کام اس کے بھی بعد کا ہے۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hamara kitchen kamzor hy hum khan k lye paani layen gy bus :v
کچن کی کمزوری کا پیاز لہسن اور ٹماٹر کاٹنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پانی بھی لے آئیے لیکن اس سے پہلے دعا کیجئیے کہ مچھلی پکڑی تو جائے۔
پھر اسے آپ کے لائے پانی میں ہی دھو کر پکائیں گے،
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچن کی کمزوری کا پیاز لہسن اور ٹماٹر کاٹنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پانی بھی لے آئیے لیکن اس سے پہلے دعا کیجئیے کہ مچھلی پکڑی تو جائے۔
پھر اسے آپ کے لائے پانی میں ہی دھو کر پکائیں گے،
Taluq to hy naaa .. bs keh dia nhi to ni -_-
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Achaa.. me khud bhol gai the :v
شاباش دیں ہمیں کہ یاد کروا دیا۔


مچھلی پتہ نہیں پکڑی بھی گئی یا نہیں۔۔۔ ہم انتظار میں بیٹھے ہیں۔
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
lol. Sorry guys.

Koi hath nahi lagi :(
I mean ek lagi thi laykin wo end par hook say nikal gai. Which is normal but hurtful.

Next Sunday InshAllah!!
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
lol. Sorry guys.

Koi hath nahi lagi :(
I mean ek lagi thi laykin wo end par hook say nikal gai. Which is normal but hurtful.

Next Sunday InshAllah!!
اوہ۔۔۔۔ ہم انتظار ہی کرتے رہ گئے۔

چلیں نیکسٹ سنڈے کون سا دور ہے۔۔۔ تب سہی۔

کوئی جل پری بھی نہیں تھی کیا؟
آج کل تو کافی دھوپ نکل رہی ہے تو شاید کوئی جل پری پانی کنارے بیٹھی ہوتی۔
 

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
اوہ۔۔۔۔ ہم انتظار ہی کرتے رہ گئے۔

چلیں نیکسٹ سنڈے کون سا دور ہے۔۔۔ تب سہی۔

کوئی جل پری بھی نہیں تھی کیا؟
آج کل تو کافی دھوپ نکل رہی ہے تو شاید کوئی جل پری پانی کنارے بیٹھی ہوتی۔
Actually, winter may ice fishing k lie gaye they. Dhoop kinare wala mosaam nahi abhi :)

Yeh subah jate waqt ka scene. Fog ki wajah say 30 minutes ki walk 2 hours ki walk ban gai thi.

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Actually, winter may ice fishing k lie gaye they. Dhoop kinare wala mosaam nahi abhi :)

Yeh subah jate waqt ka scene. Fog ki wajah say 30 minutes ki walk 2 hours ki walk ban gai thi.

مطلب کہ ابھی موسم سرد ہے
کتنا ٹمپریچر ہو گا؟

اچھا ہے نا ۔۔۔ دو گھنٹے واک ہو گئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kal to acha temperature tha, -3
اچھا خاصا سرد ہے ابھی تو۔
اللہ کا شکر کہ اب یہاں پلس میں ہے۔

اگلے سنڈے کا انتظار ہے اب تو۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Don

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڈان.png


لو جی آخرکار ہم سب کی دعائیں رنگ لائیں۔
تو سب آ کر بتادیں کہ کس کس کو مچھلی کھانی ہے تا کہ اتنے ہی پیس کئے جا سکیں۔


@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @H@!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92 @beauty_secrets @BeautyRose
 
  • Like
Reactions: Angela
Top