میرٹ - Merit

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
ذرا سا کام ہو یا کچھ بڑا ہو
سفارش اک ضرورت بن گئی ہے
سفارش چھوٹی موٹی ہوگی بے کار
سفارش میں بھی میرٹ لازمی ہے
 
Top