میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہوں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہوں۔۔ اگر یقین نہیں تو آزما لیجیئے، پوسٹ پڑھ کر۔۔
آپ نے اس وقت اپنا موبائل پکڑ رکھا ہے​
1
آپ اس وقت تفریح میلہ استعمال کر رہے ہیں۔​
2
آپ نے ابھی ابھی میری پوسٹ دیکھی ہے۔​
3
اب آپ اسے پڑھ رہے ہیں​
4
آپ انسان ہیں۔۔​
5
آپ اپنے ہونٹوں کو بغیر "P " ملايے نہیں بول سکتے​
7
اب آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔​
8
اب آپ اپنے آپ پر ہنس رہے ہیں!​
9
اس وقت آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے، اللہ اس مسکراہٹ کو سدا قائم رکھے۔​
10
آپ نے 6 نمبر کا پوائنٹ چھوڑ دیا۔​
11
آپ نے چیک کیا کہ 6 نمبر تو وہاں ہے ہی نہیں۔۔​
12
اب آپ ہنس رہے ہیں کیونکہ میں نے آپ کو دوبارہ الو بنا دیا۔​
13
اب یہ مت کہئے گا کہ ہم نے پوسٹ اینڈ سے پڑھ لی سیدھا جا کر۔​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ تو 12 باتیں ہوئی ناں
کیونکہ 6 نمبر تو آپ چھوڑ گئے ہیں۔
 
Top