السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر ہمارا کسی کی چاہت پہ یقین سلامت نہ ہو ناں...
تو وہ بس ایک ناطہ ہوتا خود کو اور اگلے کو فریب میں رکھنے کا...
میں خود فریب نہ خود ہوں نہ کسی اور کو جھوٹی محبت میں رکھتی ہوتی...
ہاں میں بس خوش فہم لڑکی ہوں،
جو اپنی "امیجینیشن ورلڈ" میں خوشی سے رہتی ہوتی...
نہ کسی کے جانے کا غم ہوتا مجھے اور نہ خود کے ٹوٹنے کا دکھ...
اپنے ہر دیکھے سپنے کی ذمہ دار میں خود ہوں...
اس لیے کسی بھی دکھ یا غم کے لیے کسی اور سے نہ کبھی گلہ کیا...
اور نہ ہی کبھی ذمہ دار ٹھہرایا...
کیونکہ عادی ہوتی میں خود ہوتی...
روتی تو خود روتی...
اور اپنی ہنسنے کی وجہ بھی خود ہی ڈھونڈ لیتی...
سب کے ساتھ رہتے بھی میری اپنی الگ سی حسین سی دنیا ہے...
اور میری ہنسی، میری خوشی اور میرے جینے کے لیے یہ سب کافی ہے...