میں جو بھی ہوں سوہی ہوں

  • Work-from-home
Sep 20, 2008
28
20
0
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی اگر نکل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گراکر اگر تم سمبھل سکو تو چلو
دوستو السلام علیکم
جی میں نثاراحمد پاکستان کے ایک چھوٹےضلع ٹنڈو محمد خان میں پیدا ہوا اسی شہر میں پلا بڑھا میں زندگی کی ۴۵ بہاریں ساتھہ ساتھہ خزائیں بھی دیکھ چکا ہوں، میرے شہر میں مجھے نثار ناز کے نام سے پکارا جاتا ہے، ایک شاعر کی حیثیت سے جانا اور پہچانا جاتا ہوں، اپنے امی ابو کی پسند سے شادی اپنی خالہ زاد سے کی، جس نے مجھے تحفوں کی صورت میں پانچ پھول سے بچے اولاد کی صورت میں دیئے سب بڑا بچہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہے، دوبیٹے آٹھویں کلاس میں ایک بیٹا پانچویں جماعت میں اور ایک بچی ماشااللہ حال ہی میں ٹنڈو محمد خان کے سی بی ایس سکول میں کے جی ون میں پڑھ رہی ہے، میں دھوکے بازی کا جواب وفاداری سے دیتا ہوں، اور یہ ہی تو فلسفہ ہے زندگی کا، پھولوں کے ساتھ کانٹوں سے بھی نباھ کرنا چاہئے، گورنمنٹ ملازم رہا لیکن اپنوں کی کرم نوازیوں سے وقت سے پہلے ملازمت سے ریٹائرمینٹ لے لی، پینشن ملتی ہے، زندگی کا گذارہ بہت اچھا چل رہا ہے،
سب دوستوں کے نام یہ پیار بھرا پیغام ہے کہ سب کے ساتھ پیار کرو ، بغیر یہ جانے کہ وہ کس رنگ و نسل کا ہے، انسانیت کی خدمت ہی سب کا شعار ہونا چاہئے۔
آپ سب دوستوں کا دعاگو
نثاراحمد ناز
بہرانی محلا ٹنڈو محمد خان سندھ پاکستان
 

staff

-----------
Administrator
Apr 1, 2008
1,287
443
1,183
Helllo,

Welcome To TafreehMela, Hope u enjoy this Forum..
If you have any question or suggestion for us, please contact out staff members.

Regards
Staff
 
Sep 20, 2008
28
20
0
آپ سب اچھے دوستوں کا بھی شکریہ جو سارے اسٹاف نے فوری مجھے ویلکم کیا مہربانی دوستو
 
Sep 20, 2008
28
20
0
مہربانی وکی
جو آپنے مجھے خوش آمدید کہا، دوست خوش رہو ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھہ
 

Mahira414

Newbie
Sep 16, 2008
229
30
0
a sweet Pakistan
ahan janab boht boht welcome apko aap jesy logon ki boht qadar hy hum sab ko plz enjoy your stay or acchy achy threads start karen hum ko achishairi den hum acchy comments den ge he heh he he he {(danceeee)} welcom on t.m
 
Top