میں نے اپنے کام سے کام رکھنا کب سیکھا؟

  • Work-from-home

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
میں نے اپنے کام سے کام رکھنا کب سیکھا؟
ایک دن میں ایک پاگل خانے کے پاس سے گزر رہا تھا کہ دیوار کے پیچھے سے تمام پاگل ایک ساتھ با آواز بلند
تیرہ، ....تیرہ، ....تیرہ ۔۔۔۔۔ کی رٹ لگائے ہوئے تھے۔
دیوار بہت اونچی تھی اس لئے اچھلنے کے باوجود میری دوسری طرف دیکھنے کی کوشش بیکار گئی ۔ بمشکل دیوار میں ایک زرا سا سوراخ نظر آیا تو میں نے اس سے آنکھ لگا کر دوسری طرف دیکھنے کی کوشش کی ۔
عین اسی وقت کسی بدبخت نے دیوار کے پیچھے سے میری آنکھ میں ایک تنکا گھسیڑ دیا۔ میں شدید تکلیف اور گھبراہٹ کے عالم میں پیچھے ہٹا ۔
عین اسے لمحے دیوار کے پیچھے سے سب نے با آواز بلند
چودہ ، ..... چودہ ، ....چودہ .... کی رٹ شروع کردی ۔
Hahaha (sa)
 
  • Like
Reactions: H@!der

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
waah.... kitni asaani se seekha ja sakta hai apnay kaam se kaam rakhna.

15.........15.......15....................15
 
Top