Help میں کس سے شکایت کروں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
روزے کے اہم اہم مسائل

ایک ممبر بہن نے مجھے یہ لنک دیا اور متوجہ کیا کہ یہاں جو پوسٹ میں نے کی تھی وہ نظر نہیں آرہی
لہذا میں نے دوبارہ اس لنک کو وزٹ کیا تو واقعی مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ میری پوسٹ کو خاموشی کے ساتھ اڑا دیا (ڈیلیٹ کردیا گیا)
یہ کس نے کیا ؟ کیوں کیا ؟ اس کی کوئی نہ وجہ بتائی گئی اور نہ اطلاع دی گئی۔
یہ اقدام یقینا فورم کے اصولوں اور فورم کے مفاد کے خلاف ہے، اور اس طرح فورم کے ایک ممبر کی کھلی توھین بھی ہے۔
میری پوسٹ میں کوئی اعتراض یا غلط بات نہیں تھی اور نہ فورم کے اصول کے خلاف تھی۔ میں نے ایک غلطی کی نشاندہی کی تھی اور اس کی وضاحت کی تھی، اور اگر یہ صاحب مضمون کی نظر میں غلطی نہیں تھی تو اسے ثابت کرنے کو کہا تھا ، جو کہ فورم کے اصول کے مطابق ہر ممبر کو حق حاصل ہے۔ مجھے بڑا افسوس ہوا، یقینا یہ ایسا غلط اقدام کسی طور فورم کے مفاد میں نہیں ہوسکتا۔
میں کس سے شکایت کروں میری رہنمائی فرمائی جائے، اور میری شکایت کو دور کیا جائے۔

http://www.tafrehmela.com/ramzan-special/168883-1585-1608-1586-1746-1705-1746-1575-1729-1605-1575-1729-1605-1605-1587-1575-1574-1604-a-2.html
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Assalamu Alaykum Wrwb :)

mohtaram apko agar koi sawal karna hai islam se related to uske liye ek alag sa section hai
http://www.tafrehmela.com/islamic-question-answer/

ap yahan sawal kar sakte hain

aur rahi baat us thread me apki post ki to jahan bhi hame bahes ka andesha lage ham wahan se usko hatadete hain aur apki post wahan hame bahes ke liye ki gayi post lagi

umeed hai aap baat ko fuzool ka nahi badhayenge

Allahi yahdeek :)
 
  • Like
Reactions: *shehzadi*

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
rehan bhai iskeliye aap is section k moderator saviou se shikayat karsakte hain.
http://www.tafrehmela.com/islamic-question-answer/

ksi ek member se hi pooch late to bata deta iskeliye aapko bazaabta ek thrd lagane ki kia zaroorat thi?

main samjhta hon isse mahool qarab hone ka andesha rahega.assalam o alaikum
meri aapse guzarish hai k aise thrd na lagayen.kyunke yahan chund din pahle hi kaafi bahes o mubahesa hochuka hai.jo k tm k mafad me sahi nahi hai.:)
 
Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
Assalam Walaikum bro Islam main behas awal toe jaiz nahi hai phir members ko pehle warning di jati hai us ke baad he post ko delete ya hide kya jata hai. kindly aap log khayal rakha karen koi bhi baat is terha ki na hoo shukrya :)
 
  • Like
Reactions: Qalandar

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
عزیزم موڈریٹر صاحب
مجھے آپ کی اس پوسٹ سے بڑی تکلیف ہوئی۔ کسی بھی فورم پر ایسا طریقہ یا انداز رائج نہیں ہے، ہاں جو فورم مسلک کی بنیاد پر ہوتا ہے وہاں اس مسلک کے اصول ہوتے ہیں اور ممبرز کو اسی کے مطابق چلنا ہوتا ہے۔
لیکن یہ فورم مسلک یا کسی مذہب کے نام سے نہیں ہے، لیکن انداز کسی خاص مسلک یا مذہب پرستی والا نظر آرہا ہے جو چند دنوں میں میں نے دیکھا ہے۔
ـ اسلام کے متعلق میں نے کوئی سوال نہیں کیا۔
ـ میں نے یہاں نہ بحث کی ہے نہ کوئی بحث والی پوسٹ جاری کی تھی اس کا ثبوت یہ ہے کہ ایک ہفتہ ہوگیا لیکن اس پوسٹ پر کوئی بحث نہ ہوئی نہ کوئی دوسری کسی کی پوسٹ جاری ہوئی۔ پھر ایک ہفتہ کی مسلسل خاموشی کے بعد اس میں بحث کو اندیشہ کیسے نکل آیا؟
ـمین نے تو صحیح بات کی تھی اور حدیث سے بات کی تھی لیکن آپ نے میری پوسٹ ڈیلیٹ کردی لیکن جو غلط بات ہے اور حدیث کے نام سے ہے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔
ـ صاحب مضمون ایک حدیث کو مرسل اور ضعیف کہتا ہے لیکن ثبوت کوئی نہیں دیتا ، اس کی بات تسلیم کی جاتی ہے اور دوسرا ممبر صحیح حدیث پیش کرتا ہے تو اس کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جاتی ہے؟
ـصاحب مضمون دونوں دعاوں کو افطار کی دعا میں شامل بتاتا ہے جبکہ دوسری دعا جسے البانی صاحب کی کتاب سے پیش کی گئی ہے وہ افطار کی نہیں بلکہ افطار کے بعد کی دعا ہے ۔ اس کا ترجمہ خود بتارہا ہے کہ یہ دعا افطار کے بعد کی ہے لیکن افسوس کہ صاحب مضمون اور آپ کو ترجمہ پڑھنے کے بعد بھی پتہ نہیں چلتا۔
ذرا آپ اس کا ترجمہ پڑھیں اور انصاف فرمائیں کہ یہ دعا افطار کی ہے یا افطار کے بعد کی؟
محترم میں یہاں بحث کرنے نہیں آیا لیکن اگر کوئی غلط بات کرے تو کیا کسی کو حق نہیں صحیح بات سے آگاہ کرنےکا۔
دوسرا بندہ اگر کوئی بات کرتا ہے تو اسے سمجھنا چاہئے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، اسے تعصب کی نظر نہیں کرنا چاہئے۔
محترم اگر اس پر بحث کرنی ہوتی تو ابھی تک اس پر بحث چل رہی ہوتی لیکن اس مضمون میں تو کئی دن سے کوئی پوسٹ بھی نہیں ہوئی۔
بہر حال مین یہ بتانا چاہتا تھا کہ یہ دونوں دعائیں صحیح ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ ایک دعا افطار کی ہے دوسری افطار کے بعد کی۔
اللہ رب العالمیں ہمیں دین میں سمجھ نصیب فرمائے اور تعصب سے بچائے

---------- Post added at 03:42 PM ---------- Previous post was at 03:29 PM ----------

محترم شکایت دوطرح کی ہوتی ہیں۔
غلط فہمی پر مبنی شکایت۔
جائز شکایت
یہ شکایت جائز ہے، موڈریٹر صاحب نے حقائق کو اور صحیح بات کو چھوڑ کر میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا ہے جس نے ناانصافی کی ہے اس سے انصاف کی کیسے توقع رکھی جاسکتی ہے۔
لہذا میں نے یہاں انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔ اگر مین غلط ہوں جو سزا ہوگی مجھے منظور ہے۔
ریحان صاحب بھی شاید انہی ناانصافیوں کی وجہ سے فورم چھوڑ کر گئے ہیں۔
بہر حال مجھے یہاں کسی سے بحث نہیں کرنی، ہاں اگر میں نے جو پوسٹ جاری کی تھی جسے ڈیلیٹ کردیا گیا اگر وہ غلط تھی یہ ثابت ہو جائے تو مین فورم کا مجرم ہوں۔ لیکن بلا وجہ ایسا اقدام فورم کے لئے نقصان دہ ہے۔
بس صرف اتنی بات انتظامیہ سے کرنی تھی۔ جو کردی، وہ خود آپس میں اپنا معاملہ درست کرلیں ، میں بحث کا قائل نہیں ہوں۔
شکریہ
 
nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
wesy is fourm py jo Islam ka hashr hota he , aur jhagry hoty hain , yeh to gunah lazim wali bat he...

TM pehly koi mufti dhondy phir Islamic fourm shoro krain , yahan to lgta he k ahl e hadees aur Deo Band ka tkrao chal raha he..... kuch dino pehly b Aik alim ki vdos share krny na krny py Firky ka masla paida ho gea tha... mery khiyal me TM pehly aik mutand mufti ko arrange kry , jo is fourm ka Moderate ho. warna roz yeh tmasha lga rahy ga , aur season aur off season islam ki loot sale lgi rahy gi.
 
ضروری نہیں کہ فورم پر مفتی ہو تو فورم کا اسلامی سیکشن چلے، مفتیوں اور علماء مین بھی اختلاف ہوتا ہے۔
ہمیشہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی ابتدا کرتا ہے یعنی پتھر مارتا ہے، اور اختلاف جھگڑے کی نظر اس وقت ہوتا ہے جب انتطامیہ پتھر مارنے والے کو نظر انداز کردیتی ہے اور جسے پتھر لگا ہے اس کے احتجاج پر اس پر برس پڑتی ہے کہ تم احتجاج کرکے فورم کا موحول خراب کرتے ہو۔
اب آپ خود دیکھیں ایک بندے نے ایک پوسٹ کی اس مین ایک غلط بات کی دوسرے بندے نے اس کی غلطی کی نشاندہی کی تو ظاہر ہے یہاں غلطی صرف صاحب مضمون کی نہیں ہوئی بلکہ جس نے چیک کرکے اسے جاری کیا اس کی بھی غلطی کی، لیکن اپنی غلطی کو ماننے یا اس سے رجوع کرنے کے بجائے غلطی کی نشاندہی کرنے والے کی پوسٹ ہی خاموشی سے اڑادی۔
اگر بات اختلافی تھی تو ٹھریڈ کو کلوز کردینا چاہئے جیسے دیگر ممبرز کے مضامین کو کلوز کردیا جاتا ہے لیکن یہاں مضمون کو کلوز کرنے کے بجائے میمبر کی پوسٹ اڑادی، جو کہ یقطرفہ عمل ہے۔ جو فورم کا ہر بندہ جانتا ہے کہ یہ فورم کے اصول کے خلاف ہے۔
بہر حال یہ میرا فورم نہین ہے میں تو ایک میمبر کی حیثیت سے آیا ہوں، انتظامیہ کا جو فیصلہ، وہ بہتر سمجھتے ہیں، ہیں۔
یہاں کوئی اھل حدیث یا دیوبندی کی بحث ہے نہ ٹکراو،
دودعاوں کی بات ہے اور میرا کہنا ہے کہ دونوں دعائین بالکل صحیح ہین ایک دعا افطاری کی ہے اور دوسری دعا افطاری کے بعد کی،
اور دوسری بات دعا تو دعاہوتی ہے اور یہ مسنون ہوتی ہے اس میں ضعیف اور صحیح کی بحث کہا سے آگئی ٹھیک ہے صحیح اور ضعیف کا معاملہ ہوتا ہے لیکن ان چیزوں کا تعلق ان باتوں میں ہوتا ہے جہاں بات ایمانیات یا عقائد کی شریعت کی ہو مسنون اعمال مین یہ تفریق۔ نہیں ہونی چاہئے، یہ طریقہ مناسب نہیں ہے۔
بس اتنی چھوٹی سی بات سمجھانا چاہتا ہوں ، لیکن کوئی اگر میری بات کو تعصب کی نظر سے دیکھے گا تو یقینا اس مین انہیں کچھ اور ہی نظر آئے گا،
اختلاف رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے شروع ہوئے ہین، لیکن آج کل ضد، تعصب کی وجہ سے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ان اختلافی مسائل میں شدت پیدا کردی گئی ہے، ، اگر ان مسائل سے ضد، تعصب، اور شدت کو نکال دیا جائے تو انشاءللہ یہ مسائل امت کے لئے سراپا رحمت ہو،
بس میرے عزیز ہم دعا کرسکتے ہیں، اللہ تعالی ہمیں سمجھ نصیب فرمائے
 
bhai aap b yahan hain aur me b , dekh lejiy ga k yeh msail kabhi khatm ni hoon gy , roz aik niya jhagra hoga , Quran o Hadees wo cheezain hain jis py kisi ko ikhtlaf ni , mery hisab se Sirf Qurani ayat aur tarjma , Ahdees aur Tarjma hi share hona chahy fourm py , yeh masly msail awal to ulma kram hi clear kr sakty hain , dosra yeh k fourm py in se aaj tk sirf jhagry barhy hain , poori duniya dekh sakti he k muslim ka sb se bara dushman muslim he. her koi to khud ko sahi samjhta he , her kisi ko lgta he k us ny msla sahi paish kea. is se muslims me hi nafrtain barhi hain.

aur mazrat k sath Fourm waly b sanjeedgi se ni lety , unhon ny b Islam ko aik product bnaya hua he. muzic , vdeo , tafreeh , gup shup aur islam , sb ko fourm k liy zaroori product bnaya hua he..

Quran o Hadees tk to bat sahi he , yeh b sahi he k namaz ki talkeen ki jaiy , mgr yeh jo rafa yadain ko ly kr larai shoro hoti he.. Allah Maaf kry.. bhai talkeen krni chahy k nmaz parho , parho to sahi.
mgr larai ho rahi he k aisy Q parhty ho jee.. yeh batin b important hain , mgr Athentic logon se mashwara krna chahy..
aap ko meri bat se ikhtlaf ho to intzar farmaiy , aur dekhiy k hota kea he yahan. aur sirf yahan ni , her aisy fourm py ye product bna hua he. jo non muslim ko to impress krna door , muslims me nafrtain phail rahi hain..
mujhy hadees halki si yaad aa rahi he , umeed he sahi se ap bta dain gy , jis me zikr he k islam k zwal ki waja yeh hogi k km umer aur na ahl logon se islam k msail poochy jain gy. humary haan b yahi ho raha he.
 
Atif-adi

-{عادي}-{Adi}-
VIP
Oct 1, 2009
34,469
21,486
1,313
Sharjah, U.A.E
asalam walikum, sab se pehle as a staff member me bhi ap se apne nasir bhai ki taraf se mazrat chahta hun k un se ghalti hui k ap ki post bina batae delete ki.rahi bat posts ki, to jesa RR ne bataya ye ab rule hai k islamic section me kisi bhi tareeke ki behes ho to ya andaza ho posts se behes ber sakti hai to us post ko delete kerdia jaega.or rai bat k ap ne behes ka irada kia tha k nai, bhai jaan behes to ho hi gai, ap chahte to is bat ko PM per nasir bhai se discuss ker sakte they k esa kyu hua? ager ap ko lagta hai k wo bat nai sunte ya kuch to ap ko kisi dosre mod ya ADmin ko pm kerna chaiye tha na bro, ap ka is tarha yaha thread lagana kya theek tha bro? or waja bhi sirf itni c k ek dua iftar k bad ki hai ya pehle ki? jab k dua me koi ghalti nai ap khud kehte hain dua durust hai, to itni c bat per ek thread lagana ap ko lagta hai theek hai? kher forum per mufti ya alim hone per bhi behes band nai hogi kyu k mufti bhi kisi na kisi fikrkey se taluk rakhta hi hoga, is lie hum sab ko chaiye k islam per zara zara si bato per uljhe nai ek dosre se... ap ki shikyat humare lie bht eham hai, is lie mene sab se pehle ap se mazrat kari hai, ainda apko koi shikayat ka moka nai denge esi , or jo bhi kuch hoga rules k mutabik hi hoga :)
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada

bhai aap b yahan hain aur me b , dekh lejiy ga k yeh msail kabhi khatm ni hoon gy , roz aik niya jhagra hoga , Quran o Hadees wo cheezain hain jis py kisi ko ikhtlaf ni , mery hisab se Sirf Qurani ayat aur tarjma , Ahdees aur Tarjma hi share hona chahy fourm py , yeh masly msail awal to ulma kram hi clear kr sakty hain , dosra yeh k fourm py in se aaj tk sirf jhagry barhy hain , poori duniya dekh sakti he k muslim ka sb se bara dushman muslim he. her koi to khud ko sahi samjhta he , her kisi ko lgta he k us ny msla sahi paish kea. is se muslims me hi nafrtain barhi hain.

aur mazrat k sath Fourm waly b sanjeedgi se ni lety , unhon ny b Islam ko aik product bnaya hua he. muzic , vdeo , tafreeh , gup shup aur islam , sb ko fourm k liy zaroori product bnaya hua he..

Quran o Hadees tk to bat sahi he , yeh b sahi he k namaz ki talkeen ki jaiy , mgr yeh jo rafa yadain ko ly kr larai shoro hoti he.. Allah Maaf kry.. bhai talkeen krni chahy k nmaz parho , parho to sahi.
mgr larai ho rahi he k aisy Q parhty ho jee.. yeh batin b important hain , mgr Athentic logon se mashwara krna chahy..
aap ko meri bat se ikhtlaf ho to intzar farmaiy , aur dekhiy k hota kea he yahan. aur sirf yahan ni , her aisy fourm py ye product bna hua he. jo non muslim ko to impress krna door , muslims me nafrtain phail rahi hain..
mujhy hadees halki si yaad aa rahi he , umeed he sahi se ap bta dain gy , jis me zikr he k islam k zwal ki waja yeh hogi k km umer aur na ahl logon se islam k msail poochy jain gy. humary haan b yahi ho raha he.
shyed ap ne new rules ko nai parha.. us may yei baat kahi gai k sirf QURAN HADEES ki posts allow hongi.. and ab to chand imp hadees reference books k name b mention kar die takay behs ki gunjaish na rahay.. still agar koi bilawaja behs karayga to ofcourse us ki post delete ho gi... MASHALLAH se ap sab ne shyed he note kia ho per ye rules kafi had tak islam section k lie better sabit howay n aik bar phir wahan sakoon ho gaya ha...
or rahi baat ulma karam ki to hazaar ulma b aa jayein tub b thori bohat behs to jari he rahaygi.. waja same firqo may banttay howay hain sab muslims.. anywayz ALLAH sab ko hidayat ata farmayein...
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
جزاکم اللہ تعالی جزاء جمیلا جزیلا
دوستوں کا بہت شکریہ:
اس پوسٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے بلکہ ایک اجتماعی سوچ کو فروغ دینا ، انتظامیہ کو ایسے معاملات میں گہری نظر رکھنا، اور معاملات کو احسن طریقے سے فوری حل کرنا تھا،
جو انسان مضامین لکھتے ہیں اور شائع کرتے ہیں، ظاہر ہے وہ انسان ہے اور وہ معصوم نہیں ہوتا یقینا اس میں غلطی ہوسکتی ہے، بعض اوقات بات صحیح ہوتی ہے لیکن دوسرے بندے کو غلط فہمی ہوتی ہے وہ اس کا مدعا کچھ اور سمجھتا ہے، تو ایسی صورت میں اگر کوئی مضمون میں غلطی کی نشاندہی کرتا ہے یا غلط فہمی کی وضاحت کرتا ہے تو وہ نہ اختلاف ہوتا ہے نہ اس کا تعلق بحث سے ہوتا ہے۔ اور نہ ہی اس کا جھگڑے یا فساد سے کوئی تعلق ہوتا ہے۔ لہذا سب سے پہلے جس بندے نے بات کی ہے اسے مثبت اندازمیں سمجھنا چاہئے، کہ وہ کہنا کیا چاہتا ہے، اگر سوچ مثبت ہو اور محنت میں اللہ کی رضا ہو تو کوئی اختلاف کی گنجائش نہیں ہوتی،
یہ مسلمانوں کا المیہ ہے کہ اختلاف سب سے زیادہ اسلام میں کیا جاتا ہے۔ اختلاف بذات خود برا نہیں ہوتا، اختلاف ہی دراصل علم کی وسعت کو گہرا کرتا ہے، لیکن آج کل کے مسلکی اختلاف میں ضد پرستی، انا پرستی، اور شدت پسندی ڈاخل ہوگئی ہے جو اختلاف رحمت تھا امت کے لئے اسی اختلاف نے آج امت مسلمہ نے ٹکڑوں میں بانٹ دیا ہے اور امت کو کمزور بنادیا ہے۔
اگر کسی مسئلہ میں اختلاف ہوبھی تو اسے مثبت انداز سے بیان کرنا چاہئے، اس میں شدت نہیں آنی چاہئے، ایک دوسرے کی ذات کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے،
تمام علماء کرام کا احترام کرنا چاہئے چاہئے اس کا تعلق کسی بھی مسلک سے ہو، دین اسلام کے اصل وارث علماء ہیں اگر معاشرے میں علماء کی بے قدری ہوگی، ان کی تحقیر و تضلیل ہوگی تو ظاہر ہے مسلمانوں کا اعتماد علماء دین سے اٹھ جائے گا، اور اس طرح سراسر دین اسلام کو نقصان پہنچے گا،
چاہے علماء جیسے بھی ہوں ہمیں کوئی حق نہیں کہ ہم ان کی ذات پر بات کریں ، ہمیں علماء کرام کی عزت اور ادب کرنا چاہئے،
اللہ رب العالمین ہمیں صراط مستقیم پر چلائے۔
 
Status
Not open for further replies.
Top