نعت رسول مقبول ﷺ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نعت رسول مقبول ﷺ

یہ تمنا ہے کہ اک بار مدینہ دیکھوں
رُخِ دنیا پہ چمکتا وہ نگینہ دیکھوں
رسول اللہﷺ کی خوشبو سے معطر گلیاں
اور گلیوں میں محبت کا قرینہ دیکھوں
ننگے پاؤں چلوں حرم سے روضہ اقدس تک
وہ جو انمول ہے یارب وہ خزینہ دیکھوں
اور درِ پاک ﷺ پہ اک بار جو رکھوں میں قدم
وہیں بس جاؤں نہ پھر سال مہینہ دیکھوں
ہو مُقیّد کی نگاہوں میں بس انوار کا رنگ
سبز گنبد کی طرف بڑھتا سفینہ دیکھوں

کلام
عبدالمطلب مُـــقــــیّــــدؔ

download.jpg
 
  • Like
Reactions: Angela
Top